Bhai maza a gaya.is video ko dekh lagta hai.kabutarbazi bohot upar ki cheez ho gayi.shok ki inteha ho gai.aap ne kabutar bazi ko ek naye palateform tak pohcha diya.❤❤
السلام علیکم سلیمان بھائی ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے اللہ اپ کو خوش رکھے سلیمان بھائی مچھا مونچھوں کو پہلے ہی سیٹ کر لیا کریں مووی میں ہاتھ مت لگایا کریں یہ اللہ کو پسند نہیں یہ تکبر ہوتا ہے
السلام علیکم زاری بھائی ماشاءاللہ گریٹ استاد ،ہیں اپ مظفرگڑھ میں میری پپو رہتی ہے میں نے وہاں انا ہے اور میں اپ سے ملنا چاہتا ہوں برائے مہربانی اپنا ڈریس سمجھا دیں میں گجرانوالے کا ریشی ہوں