آپ کا کام مصائب کرنا نہیں ہے نوحے پڑھنا ہے میں نے جب بھی آپ کے کسی نوحے کہ شروع میں مصائب سونے ہے کبھی نہیں سنا اچھی خاصی آواز ہے آپ کی مہربانی کر کے وہی کریں جو آپ کا کام ہے میری بات آپ کو بری لگے گی جو میں نے محسوس کیا وہ میں نے بول دیا باقی مولا ع آپ کی یہ خدمت اپنے در پہ قبول کرے آمین ❤️
Zakir tho wahi hota jo ahlebait a.s k masaib bayan karain agar pata na ho tho mahbarani kar k pata karo or Ma sha ALLAH bohat achy andaz mai masaib bayan karta hai jo dil tak pohonch jata hai Ma Sha ALLAH Zakir sahib Maula Salamat raky Ameen