🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴 صایم ,, کمال ضبط کی کوشش تو کی مگر پلکوں کا حلقہ توڑ کر انسوں نکل گیے 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓 کیسے قلم رقم کرے ایات کربلا یہ بولتی کتاب کی پارے کی بات ہے 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓 تیغوں سے بند بند جدا تھا حسین ع کا شیزار کھل گایا تھا خدا کی کتاب کا 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘 لاشیں پڑھے تھے دست مصبیت میں اس طرح صحن چمن میں پھول بکرتے ہیں جس طرح 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 پلکوں کا خلقہ توڑ کر انسوں نکل گیے 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢