یار دعا کرنا جلد اعلان ہو جاۓ حج کا بس اب انتظار بہت مشکل ہوچکا ہے ہر روز صبح اٹھتا ہوں نیوز دیکھتا ہوں کہ حج کا اعلان ہوا ہوگا ۔ یار ایسا لگتا ہے جب میرا نام قرع اندازی میں منتخب ہوا تو اس کہ بعد مجھ سے کوٸ غلطی ہوٸ ہوگی کہ اب مجھے روکا گیا ہے بس میں اپنے اللہ سے معافی مانگتا ہوں اور تم لوگوں سے التجا کرتا ہوں میرے لۓ میرے اللہ سے دعا کرنا کہ مھجے معاف کریں اور اپنے محبوب محمد صلى الله عليه واله وسلم کے روضے اور اپنے گھر کا دیدار نصیب فرماۓ