اگرآپ ان پیغامات سے برکت پا رہے ہیں تو دوسروں کے ساتھ شیئر کیجیئے، کومینٹس اور لائک کیجیئے ,اور بتائیے کہ ان پیغامات کےذریعے خدا کس طرح آپ کی زندگی میں کام کر رہا ہے
Pastor g Just want to thanks you for this amazing blessed sermon Is kalam ki waja sy humare ghar mein Bohat baray kam huay hain All glory to God Sinds two days we are just talking about this sermon and so happy blessed in Spirit 🙏
استثنا(باب۳۱:-آیت۷-۸) : Deuteronomy(chp31:-verse7-8) : پھر موسیٰ نے یشوع کو بُلا کر سب اسرائیلیوں کے سامنے اُس سے کہا کہ تُو مضبوط ہو جا اور حو صلہ رکھ کیونکہ تُو اِس قوم کے ساتھ اُس ملک میں جا۴ے گا جسکو خداوند نے اُنکے باپ دادا سے قسم کھا کر دینے کو کہا تھا اور تُو اُنکو اُسکا وارث بنائے گا ۔ And Moses called unto Joshua, and said unto him in the sight of all Israel, Be strong and of a good courage: for thou must go with this people unto the land which the LORD hath sworn unto their fathers to give them; and thou shalt cause them to inherit it. اور خداوند ہی تیرے آگے آگے چلے گا ۔ وہ تیرے ساتھ رہے گا ۔ وہ تجھ سے دستبردار نہ ہو گا نہ تجھے چھوڑے گا سو تُو خوف نہ کر اور بے دل نہ ہو ۔ And the LORD, he it is that doth go before thee; he will be with thee, he will not fail thee, neither forsake thee: fear not, neither be dismayed.