ماشاء اللہ، آپ کے لیے نیک تمنائیں پیاری بہن🌺 میں آپ کے لیے ہمیشہ نیک خواہشات رکھتا ہوں۔ واقعی آپ کی توانائی اور اعتماد کو پسند کریں🌹 سلامتی اور اللہ سلامت رکھے
assalam o Alykum mashallah aap ka nya ghr mubrik ho allaha aap ko tandursti ky sath rhy na naseeb ho our allaha hr dushmaoo ki burri nazr sy bachay amin suma amin aap myri beyti aine umair vloge ko laik our subscribe karny shukreeya
ماشاءاللہ ،پٹھانی باجی آپ کا گھر بہت خوب صورت ھےاللہ تعالیٰ آپ سب کو اس گھر میں جلد ہی رہنابسنا نصیب فرمائے اور اس گھر کو آپ سب کے لئے بہت مبارک ثابت کرے آمین ثم آمین 🤲 آپ بڑی ہمت والی خاتون ہیں ۔ رب تاحیات آپ سے راضی رہے آمین ثم آمین 🤲💐
بہت پیارا گھر ہے ماشااللہ اللہ پاک آپ کو اور زیادہ کامیاب کرے اللہ پاک اپ کے گھر کو ہمیشہ آباد رکھے مجھے بہت انتظار ہے آپ لوگ اپنے گھر کب آؤ گے انشاءاللہ 😍
پیاری بہن اللہ آپ کے اور گھر والوں کے لیے برکت والا گھر ہو، آمین، ایک قرآن پاک لاکر کسی صاف جگہ پر رکھ دیں خالی گھر میں قرآن ضرور ہونا چاہیے، اور اپنی پیاری مرغیوں کا کھڈ ا ضرور چھت پر بنوا لیں، اور انگلش فلش کو کموڈ کہتے ہیں، اس کے لیے کموڈ کے اوپر پانی والی ٹنکی ضرور لگائیں، کیوں کے اس فلش کو استعمال کے بعد ٹنکی چلا نی ضروری ہوتا ہے، ورنہ صاف نہیں ہوتی، باقی سب خوبصورت بن رہا ہے۔
Wah ji wa MashaAllah MashaAllah 😍 ❤ bohat bohat bohat mobarak ho bahen apko Allah ne apky khahish poory ker di Ab iss may rehna bhi naseeb fermaye Aameen
Asslamulaikum piyari behan MashaAllah MashaAllah buhat hi piyara ghar hay aap ka .Allah pak aap ko khushion Kay saath rehna naseeb karay Ameen. Allah aap ko dheron khushian aur kamiyabian atta karay Ameen