Pawri Girl's Acting Debut In Drama Sinf.e.Ahan
!پاری گرل نے ایک بار پھر سےعوام کے دل جیت لیئے
سوشل میڈٰیا پر مشہور ہونے والی ’پاری گرل دننانیر مبین‘ نے رکھا اداکاری کی دنیا میں اپنا پہلا قدم۔ آئی ایس پی آر کے تعاون سے تیار کردہ ڈرامہ ’صنفِ آہن‘ میں دنانیر پاکستان کی مشہور ترین اداکاراؤں کے ساتھ کام کر رہی ہیں اور اپنی اداکاری کے جوہر کو منواتی نظر آتی ہیں۔
انکی اداکاری ڈرامہ میں آپکو کیسی لگی؟ کمینٹ میں اپنی رائے سے ہمیں آگاہ کیجیئے۔
#SinfeAhan #dananeermobeen #pawrihoraihai #AapNews #pawrigirl #entertainment #drama #acting #dananeer
👉 Subscribe to the Official Aap News RU-vid Channel: / aapnewspk
👉 Like us on Facebook: / aapnewspk
👉 Follow Us on Twitter: / aapnewspk
29 сен 2024