I met Pir Nasser in 2006. He was such a gem and a great poet. A real wali of the time. He led the Namaz e Janazah of my Uncle. May Allah bless him eternal peace.
پیر نصیر الدین نصیر ( رحمة اللّہ تعالٰی علیہ ) پیکر توحید تھے ۔ بہت بڑے موحد تھے ۔ باکمال اور بے مثال انسان تھے ۔ اس زمانے میں آپ سے ذیادہ درست عقیدہ انسان خال خال دیکھنے کو ملتا ہے ۔
علی بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پورا کیوں نہ پڑھیں انہیں فرقہ پرست مرغیوں اور بریلویوں سے اختلاف ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تو نہیں الحمدللہ علی بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بریلویوں سے تو زیادہ ہی محبت کرتے ہیں❤❤ اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد❤❤
Nahi bhai peer sahb booht bry walia kamil h pr baqi buzurg b ALLAH talah na e byjhy h kisi b wali ko esa ni khna chaye hm sb ko manty h pr bs unhy manty h wo such ma wali h ye 2 number babo ko hm ni manty
نصیر الدین نصیر صاحب کے خیالات سن کر خوشی ہوئی. اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و احادیث مبارکہ کو سمجھنے کی صلاحیت دے. آمین ثم آمین آفتاب عالم خان کراچی صوبہ تحریک پاکستان
@@EUROSPORTS4TECH bralvis Word nai hai ye BAREILLY ek seher ka naam hai or Bareillvi log us seher ke rehne walon ko kehte hain or Aqeeda unka Ahl e sunnat wal Jamaat hai
Alhamdulilah mujy mery apny ghr hazoor naseer e millat peer Syed Naseer ud Deen Naseer R.A ki tashreef aawri ka shraf 2 baar mila ha alhamdulilah such a great personality MashaaAllah ❤️
Sir and bhai me alhmdulillah master's f maths. Bhai may Allah bless you with His Special mercy and blessings! you are the first scholar in my life which made me feel love for Allah and to see the real picture and clear face of Islam which is from Allah subhan ahu taalla!may Allah make u steadfast in such life of ikhlaas and bravery 😥!
@@touqeerkazmi1898 ye bewaqoof jhot bolta hy balkeh peer naseerudin naseer ny her firqy ki namaingi ki or jo un mai khilaf e sharai batein then un ky hwaly dy tanqeed ki...jab keh wo suni bralve thy...na keh wahabi...
ارے حضرت غوث اعظم رحمۃ اللّٰہ علیہ کا دریا سے ڈوبی ہوئی کشتی واپس لانے کا انداز پیر نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے بڑے خوب اچھے شعروں کے انداز میں بیان کیا ھے۔ سبحان اللّٰہ
@@HammadRafique97 ji beshak. Allah he faisla kry ga. Allah unki maghfrit farmaey. Ache kam qabool kry buray kam ki pakar na kary. Ameen. But main hesyat ki bat.... in sense of following kr rha hoon. Hamary liye role model Nabi SAW hain. Hmary liye Quran aur hadees he hujjat hain. Data sahb ki batien koi hujjat nhe.
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہو۔ ۔ اک حرف عشق دا پڑھن نہ جانن بھلے پھرن بچارے ہو۔ ۔۔ اک نگاہ جے عاشق ویکھے لکھ ہزاراں تارے ہو۔ ۔ لکھ نگاہ جے عالم ویکھے کیسے نہ کدھی چاہڑے ہو۔ ۔ عشق عقل وچ منزل بھاری سییا کوہاں دے پاڑے ہو۔ ۔ جنہاں عشق خرید نہ کیتا باہو او دوہیں جہانیں مارے ہو۔ ۔۔
مولانا صاحب آپ نے جو آیت پیش کی ہے اس کی اپنی رائے سے تفسیر کی ہے جو کہ تفسیر باالرائے کے زمرئے میں آتی ہے۔ اگر آپ اپنی مرضی کو آیت میں فٹ کرو گے تو کیا کوئی دوسرا بھی فٹ کر لے گا ؟
yehi isi bt ka to ikhtilaf h...hr firqay k olama ny apni mrzi ya way sy tafseer ki hwi h..Quran e pak ki hi translation daikh lyn, usay hr firqay k publishers ny apny angle sy translate krty hn..isi wja sy firqay bny hwy hn...
اس کا ایک ہی حل ہے لوگ دین کو سمجھیں دین میں دربار مزار سے مانگنا گناہ عظیم یعنی شرک ہے جس کی معافی نہیں بلکہ یہ دربار ہر نئے پیدا ہونے والے بچے کو بچپن سے ہی شرک کرنا اور سکھانا شروع کر دیتے ہیں اور سمجھ آنے تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے تو سمجھ نہیں پاتا یعنی شش و پنج میں رہتا ہے کیا کروں کیا نہ کروں۔ جیسے کسی ہندو کو کہیں کہ مسلمان ہو جاو تو وہ کہتا ہے میں کیسے ہو جاوں کہ جس ماحول میں میں بڑا ہوا ہوں اسکو کیسے چھوڑوں یہی حال ان درباروں مزاروں پر جانے والوں کا ہے نہیں بدلتے۔ حل یہ ہے کہ تمام دربار مزار کی آڑ میں پیر بن کر مزاروں پر آنے اور چڑھاوے چڑھانے کی ترغیب و تعلیم بند کروائی جاہیں دربار مزار زمین بوس کرانے جاہیں اور پیر اگر اتنے ہی عوام کے خیر خواہ ہیں تو کہیں اور مدرسے بنا کر تعلیم دیں اس طرح جب چڑھاوے بند ہونگے تو یہ سارے بھاگ جاہیں گے۔
انجنئیر صاحب پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ وہ حق قرآن مجید اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے مطابق بات کرتے اور اسلام بلکل ٹھیک طریقے سے بتایا اللّٰہ کریم ہمیں دین اسلام کی صحیح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
*Behind every great fortune, there is a crime* *ھذا من فضل ربی بھی جب حد سے بڑھا ہوا ہو تو شیطان اُس گھر کے آگے رو رہا ہوتا ہے کہ طریقے سارے میں نے سیکھائے اور گھر پر بورڈ ھذا من فضل ربی کا لگا دیا۔💔*
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَىٕسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَىٕسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠(۱۳) ترجمۂ کنزالایمان: اے ایمان والو ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللّٰہ کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔ Aye eman waloo unn loogoon ko dost na banaoo//samjhoo unn per(uss qaom per) allah ka ghazab howa hye.. woh aakhrat say na umeed (mayous hyein/aas torr bhatahy heyn) jiss tarah keh kafer ASHAB ..E...QABOOR SAY BEY UMEED HYEN (Mayoos hyein) jo loogg mazarat per janey say rokteye hyen woh Quran k innkaree hyen aur yeh khudd pakkay kafir (inkaree) hyein.. ( AL..QURAN.. SORAT MUMTAHINNA Al...Aakhir )
شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ بالکل درست لیکن شیطان نے کہا تھا کہ میں نے اس سے پہلے 70 عابدوں کو پستیوں میں گرا دیا۔۔۔ اس نے غوث یا ولی کا لفظ استعمال نہیں کیا تھا
اگر عقل سے حق تعالیٰ تک رسائی ہوتی سائنسدان عارف ہوتے مگر عقل کی انتہائی ایمان کی ابتدا ہے اسی لیے اللہ تعالی نے فرمایا یا رحمان کے بارے میں جاننا چاہتے ہو کسی باخبر سے پوچھوں اور ہر مولوی باخبر نہیں ہوتا اگر کتابیں پڑھ کر ہدایت پانا ہوتا تو اللہ تعالی انبیاء علیہ السلام کو نہں بھیجتا صرف کتابیں ہی بھیجتا مگر اللہ تبارک وتعالی کی حکمت ہے یہ کہ پہلے ہادی کو بھیجا بعدمیں کتاب
Ali bhai 1 suggestions hai apky liye. As you know ab jo ( AI). introduced hua hai is k tool se apny bayanon ko ap English language ma bhi convert kr k upload kren Jo English k subtitles se boht zada behtr rahy ga or specially maghrib k aesy Muslims ko Jo new converted Hain unky liye Deen ko seekhny ma bohat zada madad mily gi. Allah ap se Razi ho. جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا
اسی لئے ہم سیدنا غوث الاعظم کو اپنا پیر مانتے ہیں کہ ان کو اللہ کے فضل سے شیطان بھی نہ بہکا سکا جو بہک گیا وہ پیر نہ رہا اور جو پیر ہے وہ اللہ کے فضل سے بہک نہیں سکتا کیونکہ اسکی پشت پر سید الانبیاء علیہ افضل الصلوٰت و السلام کا دستِ رحمت و شفقت ہوتا ہے
23) لکهنے کو تو اتنا کچه ہے کہ عمر بیت جائے مگر میرے پیر و مرشد (ﷺ) کی نعت و فضائل ختم نہ ہوں. مختصرا : اب بهی وقت ہے مرنے سے پہلے پہلے میرے پیر کامل، مرشد کامل، محمد رسول اللہ (ﷺ) کی بیعت پر آجائو۔ ان کے مبارک طریقے (سنت مبارکہ) کو اپنا لو۔ شرک و بدعات ، جهوٹ و ضد، من گهڑت کہانیوں و خوابوں سے ان پر نازل کردہ کامل و مقدس شریعت و طریقت کو مسخ نہ کرو۔ [ت] 24) اللہ کے لئے، امت کو امت کے ناموں پر مت باٹو : * ہم پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کی امت ہیں. * کلمہ طیبہ میں صرف ان کا اقرار کیا۔ * پیرومرشد (ﷺ) کی امت، ان کی مبارک ہستی کے علاوہ کسی مخلوق پر کبهی اکٹهی نہیں ہوسکتی۔ وہی امت کا جوڑ ہیں۔ * امت کو امتیوں کے نام پر فرقہ فرقہ نہ کرو۔ فرقہ واریت سے بچو ۔ * نہ رسول اللہ (ﷺ) جیسا کوئی ہوسکتا ہے اور نہ ان جیسا کوئی رہبرو رہنما۔ * ان کے علاوہ کی نہ پیروی کا حکم ملا اور نہ ان جیسا کوئی کامل۔ * اللہ سے ڈرو امت کو چهوٹے چهوٹے فرقوں، فرقیوں میں نہ توڑو۔ روز قیامت فسادیوں میں سے اٹھائے جاؤ گے۔ * ظالمو !!! تم میرے پیرومرشد(ﷺ) اور ان پر نازل کردہ اللہ کی کتاب چهوڑ کر شیطان مردود کی وحی سے امت کو ناحق فرقہ فرقہ کر رہے ہو۔ ہر فرقہ اپنے میں مست ہے۔ 25) قبر تک میں کسی فرقے یا فرقی کے خود ساختہ پیر، بابوں، اموں کا سوال نہیں ہونا بلکہ وہاں بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کا سوال ہونا ہے۔ ان ہی کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ [ذ] 26) گمراہ کہتے ہیں ہمارے خود ساختہ پیر اپنا لو کامیاب ہوجائو گے۔ جبکہ اللہ نے کہا جس نے بھی میرے پیرومرشد (ﷺ) کے طریقے پر اللہ کی خالص غلامی میں سر تسلیم خم کردیا وہ سیدھی راہ پر ہے۔ وہ روز قیامت خوف و غم سے پاک ہوجائے گا۔ (بقرة ، آیة ١١٢) ، (فصلت، آیة ٣٣) (انعام، آیة ١٥٣) 27) میرے پیر و مرشد (ﷺ) نہ كبهی گمراہ ہوئے اور نہ کبھی بے راہ چلے. (نجم ، آیة ٢) 28) میرے پیرو مرشد (ﷺ) کی شریعت پر ہر بات اللہ کی وحی ہوتی تھی۔ (نجم، آیة ٣-٤ ) 29) میرے پیرومرشد (ﷺ) 100% سیدھے راستے پر ہیں۔ (المائدة، آیة ١٦) (انعام، آیة ١٥٣، ١٦١) (مؤمنون، آیة ٧٣) (یس، آیة ٤) (شوری، آیة ٥٢) 30) میرے پیرومرشد (ﷺ) پر نازل شدہ شریعت و طریقت سب سے زیادہ سیدھا، 100% سیدھا راستہ دیکھائی ہے۔ (اسراء، آیة ٩) 31) میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کا سوال ہونا ہے۔ (زخرف، آیة ٤٣-٤٤) القرآن حجة لك او عليك (الحديث) لأنذرکم به ومن بلغ (انعام ، آیة ١٩) (فرقان ، آیة ٥٢) 32) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت وطریقت سے منہ موڑے، اس پر شیطان مسلط ہوجاتا ہے اور وہ گمراہ جاھل خود کو ہدایت پر سمجھتا ہے (زخرف، آیات ٣٦-٣٩ ) (فصلت، آیة ٢٥) 33) اللہ نے دنیا میں بھیجنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا میرے بھیجی گئی شریعت و طریقت کی پیروی کرنا۔ نہ کہ خود سے دین گھڑ کرلینا۔ (بقرة ، آیات ٣٨-٣٩ ) (طہ، آیات ١٢٣) (شوری، آیة ٢١) 34) میرے پیر ومرشد (ﷺ)کی شریعت و طریقت سے جاھل، نظر انداز کرنے والا روز قیامت اندھا اٹھایا جائے گا۔ (طہ ، آیات ١٢٣ - ١٢٦ ) (اسراء، آیة ٧٢ ) [خ] 35) جو میرے پیرومرشد (ﷺ) کی شریعت و طریقت کو چھوڑ کر گرہوں، فرقوں میں بٹ جائیں ، ان کا میرے پیرومرشد (ﷺ) کا کوئی تعلق نہیں اور میرے پیرومرشد (ﷺ) ان سے کوئی تعلق نہیں۔ (انعام، آیة ١٥٩) (روم ، آیة ٣٠-٣٢) (آل عمران، آیة ١٠٣) ------ حاشیہ ------ [ا] کسی بهی غیر نبی کے لئے صدیق اکبر، فاروق اعظم، قائد اعظم، امام اعظم ،الصادق والامین لگا سکتے ہیں۔ جب تک اس کو: * میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کے مقابلے پر نہ مانا جائے، * نبی نہ مانا جائے، * میرے پیر و مرشد (ﷺ) کے مقابلے میں کسی کی بھی پیروی نہیں کی جائے۔ کیونکہ !! پیر کامل، مرشد کامل صرف میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) ہیں۔ شریعت ،طریقت، حقیقت، معرفت، عقائد، عبادات و دین میں صرف میرے پیر کامل مرشد کامل (ﷺ) ہی کو فالو کرنا ہے۔ [ب] صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے وہم تک میں نہ تها کہ ایسے بدنصیب آئیں گیں جن کے سامنے قرآن مجید کی واضح آیات، واضح صحیح احادیث پڑهی جائیں گیں مگر وہ کہیں کہ ہم اندھے، گونگے، بہرے، بےعقل مقلدین ہیں۔ ہم اپنی من گهڑت فقہ کی ہی اندهی تقلید کریں گیں۔ گمراہ پیروں ، گمراہ پیشوائوں ہی کی پیروی کریں گیں۔ { النبي ﷺ أنه قال: كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى، قيل: يا رسول الله ومن يأبى؟! قال: من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى } [ت] مگر افسوس !!!! یہاں آخری امت کے کلمہ گو ہندئووں، کلمہ گو بت پرستوں نے ایک فوت شدہ نیک شخص عبدالقادر جیلانی (رحمہ اللہ) سے دشمنی نکالی، ان کی طرف جهوٹے دعوے و کہانیاں گهڑیں۔ کہا کہ تم ان کے مرید بن جائو پکے جنتی۔ نہ ان کے طریقے پر عقیدہ توحید اپناتے ہیں اور نہ ان کے طریقے پر نماز پڑھتے ہیں۔ بس من گهڑت کهانے پینے کے ٹوٹکے ان کے نام کے چلا رکهیں ہیں تاکہ حرام خور آئمة المضلین و الضالین کی حرام کی روزی روٹی چلتی رہے۔ نہ صرف دنیاوی مال لوٹتے ہیں اندهے، بہرے، گونگے، جاهل، بےعقل مقلد مریدین کا بلکہ ان کی آخرت و دین و ایمان تک برباد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہر فرقے کے اپنے اپنے من گهڑت پیر و امام ہیں۔ جن کی طرف بلاتے ہیں اور جن پر لڑتے مرتے رہتے ہیں۔ جن کی نسبت جھوٹے واقعات گھڑتے رہتے ہیں۔ سخت فساد مچا رکھا ہے ظالموں نے۔ [ث] پہلےاللہ پاک صرف خاص قوموں، خاص نسلوں، خاص علاقوں کی طرف پیرومرشد بھیجتا تھا۔ مگر میرے پیر و مرشد محمد رسول اللہ (ﷺ) کو سب جن و انس کی طرف قیامت تک کے لئے کامل پیر و مرشد بنا کر بھیجا۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ج] میرے پیر و مرشد (ﷺ) بلند ترین اخلاق والے ہیں۔ ان کے بلند اخلاق کی ضمانت خود رب کریم نے دی۔ (سورة القلم، آیة ٤) [ح] میرے پیر و مرشد(ﷺ) کی پیروی سے منہ موڑنے والا اللہ کا دوست نہیں ہوسکتا (ال عمران، آیة ٣٢) [خ] میرے پیر ومرشد (ﷺ) نے دعاء کہ جو ان بات سن کر دوسروں تک پہنچائے رب کریم اللہ پاک اس کو سرسبز و شاداب رکھے۔ ان کے پیغام کا دوسروں تک پہنچانا سب مریدین پر لازم ہے۔ بلغوا عنى ولو آية [د] خود ساختہ، من گھڑت پیروں کا تو نام و نشان تک نہ ہوگا۔ اللہ کے بھیجے مقرر کردہ سچے پیرو مرشد انبیاء کرام (علیھم السلام) تک نفسی نفسی (اے اللہ میری جان بخش دیجیے، اے اللہ میری جان بخش دیجیے ) کر رہے ہوں گیں۔ مگر ایک ہمارے پیر کامل محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) جو اس وقت بھی مریدین کو یاد رکھیں گیں۔ الحمدللہ ۔ ھذا من فضل ربنا۔ [ذ] قبر کے چار : تیرا رب کون ؟ ، تیرا نبی کون، تیرا دین کیا ؟، حق کہاں سے ملا یا حق تلاش کیوں نہ کیا ؟
AllAH PEER NASIR UD DIN NASEER KO ALLAH JANATUL FIRDOUS MAIN JAGAH DEY AAMEN .AISAY MOUHED DUNYA MAIN BUHAT KAM HOTAY HAIN.ALLAHTAWHEED PESH KARNAIWALOON KO ALLAH JAZAYE KHAIR ATTA KARAY .AUR AHLE SHIRK KO HIDAYET DEY . ALI BHAYE KO AUR IS K AHL O AYAL KO SALAMAT RAKHAY .
????? Jahil hai yeh.... es ky mutabik tum jakr zardari.. nawazy.. imran khan ki bait kro... jahil admi.. yeh rule khilafat py hai jb khalifa naik admi ho..
آپ کو لگتا ہے شاید ورنہ اتنی کھری اور ننگی تلوار ہیں اس کی باتیں کہ کچھ لوگوں کے دل میں ہی چبھ جاتی ہیں۔ نیزے کی طرح۔ لیکن جتنی کھری اور سچی اتنی ہی دل میں اثر بھی کر جاتی ہیں۔
MASHA ALLAH je KYA BAT HAI PIR SAYAD NASEER UD DIN NASEER. RAHEMAHULLAH HAQ OR SACH BYAN KRTY THE ALLAH PAK AP K SADQY HAMARI BY HESAB MAGFERAT FARMAY AMEEN
حدیث شریف مین جو آتا ہے کہ جس مسلمان کہ سنت کے مطابق دفن کیا جائے اس کاشیطان بھی اسی کے ساتھ دفن ہو جاتاہے اور اگر سنت کے مطابق دفن نہ کیا جائے تو وہ دفن ہونے سے رہ جا تا ہے اورپھرتا رہتا ہے
حضرت میں سمجھا نہیں یہ فرما دیں کہ اگر آج کے دور میں کوئی ہندو ہمارا حکمران ہو جائے تو کیا اسکی اطاعت بھی واجب ہے؟ کیا انڈیا والوں کو مودی سرکار کی بیعت کر لینی چاہیئے؟ کیونکہ اب تو وہ ایلیکٹ ہو چکے ہیں۔ انجینئرنگ کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں
مجھے بھی میرے ایک دوست نے کہا کہ یہ کلپ سنیں میں نے بھی یہی سوال کیا کہ خلفا راشدین کی اطاعت کا حکم تھا اس کو گما کر آج کل کے حکمرانوں پر کس طرح لاگو کیا جاسکتا ہے۔۔ جب کہ ہمارے سامنے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی مثال موجود ہے
@@ladyworkout8843 او بھائی کچھ خیال کرو حبشی غلام کے متعلق فرمایا گیا ھے جو ایمان والا ہو ۔۔ اپنی طرف سے احادیث و اقوال کے معانی و مفہوم نہیں بیان کرنے چاھیے۔۔
@@ladyworkout8843 Kuch khial kro din koi tumhari pak study ki book ni k jo dil main baky jao kafroo sb say bary kafir kafir kafir ho tum jaesy comments bakny waly.
Tabinda Naveed بہن مطلب سے میں خوب واقف ہوں۔ یہاں بات اطاعت کے ہوئ ہےتو شرعی لحاظ سے اطاعت اس کی واجب ہے جو اللہ کے قانون کو افضل مانتا ہے نہ کہ سپریم کورٹ کو!
SciTech Feed I think you are high or got offended without any reason... read the laws of Supreme Court again .. don’t dare to compare Shaba with this impotent government who are unable to deliver till now in affairs of religion... also read the verses of Quran about RIBA and you’ll know the rest... this is only one thing I am mentioning here. انجینئر کی فلاسفی چاٹنے سے کچھ نہیں ہوگا خود بھی تھوڑا پڑھ لے بھائ!!
SciTech Feed when you are not following the way of Islam then your intentions are pretty clear... The one who will give or take RIBA is at war with Allah and his Prophet( SAW) . Is this not enough for you?? And democracy itself is against Islam... it’s same like Islamic banking... the also give riba but in light of the name Islam ( Astaghfirullah)
جوگدی پیچھے چھوڑ گئے ہیں بیٹے لڑ رھے ہیں گدی کی خاطر خون کے دشمن ہو چکے ہیں ان کے چہرے بھی پوری دنیا پر ظاہر ہو چکے ہیں کیا آپ کچھ نہ سمجھو گے یوں ہی قرآن سے دور رہو گے ?
Hukmran e Waqat Ki bait na karna koi gunah nai hai Hazrat Imam Hussain (R.A) na be Yazeed Ki bait nai ki. Agr Hukmran e Waqat Zani Sharabi ho tou us ki bait nai karni chaie beshak wo vote sy selected be ho jay.
Bhai Lagta Hai Apko Gaasib Aur Hakim Mein Farq Nhe Pata..Hakim Wo Pata Jise Awaam Chun K Apna Hakim Banaye Talwar Ki Zor Py Banne Wale Ko Gaasib Kehte Hain Aise Log Quran K Hukm Ki Khilaf Warzi Bhe Karte Hain Aur Syeduna Umer (R.a) Ny Bhe Farmaya Hai K Us Ko Qatl Kar Do Jo Aisa Karne Ki Koshish Kare..Yeh Ek Baat 2sri Baat Isi Video Mein Ali Bhai Ny Btaya Hai K Saad Bin Ubada (R.a) Ny Bhe Bait Nhe Ki Asal Maqsad Yeh Hai K Bagawat Na Ho..Complete Sune..!!
@@ShanBinUsman awam ka Kia hai ek byrani ki plate or 5 Marla k plot k bdla ek corrupt ko vote cast kar dy to hai Yah phir jaisay AJ Kal returning officer or bureaucrats ko paisay do or hukmran ban jao For example, Naik mutqai zardari ki bait karta hua kaisa lgay ga
Surah Nisa ayat 59, it means whoever PM of Pakistan we have to follow his/her commandments and thanks Allah I always accepted even 2018 I was not in favor IK but still I accepted him as our PM of Pakistan… wish all people follow the this ayat and there will be no conflicts between the nation…
انجنیر صاحب کی بہت سی باتوں سے مجھے اتقاق ہےلیکن ووٹ کی جو تشریح انہوں نے کی ہے وہ اسلام کے مطابق ہے ہی نہیں اس پر مجھے ان سے اختلاف ہے دوسرا میرا اُن سے ایک سوال ہے کہ آیا اللہ کے قانون سےکوئی قانون بالاتر ہوسکتا ہے؟ میرا سوال دراصل ووٹ کی تشریح کے حوالے سے ہے مجھے امید ہے کہ انجیر صاحب سمجھے گئے ہونگے کے میں کیا پوچھنا چاہتا ہوں۔
وہ اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی اطاعت کرنے والے تھے ان کلام لفظ ھو استعمال ہوا جس کا مطلب تو ہے یعنی جو کچھ ہوتا ہے وہ اللّٰہ کے حکم سے ہوتا ہے سب کچھ اللّٰہ ہی ہے اللّٰہ والوں کے پاس جانا شرک نہیں ہے بلکہ اس سے ہماری تربیت ہوتی ہے یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللّٰہ کا انعام ہوا اور ہم دعا کر تے ہیں کہ اللّٰہ ہمیں ان لوگوں کے راستے پر چلائے جن پر اللّٰہ کا انعام ہوا اللّٰہ تعالیٰ نے ان کے ناموں کو روشن کر دیا ہے ان کے نام آج بھی روشن ہیں اللّٰہ تعالیٰ شرک کرنے والوں کے نام روشن نہیں کرتا بلکہ ان کو مٹا دیتا بے شک ہم نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے اور وہ اللّٰہ کے پسندیدہ بندے ہیں اس لیے ہم ان کا آج بھی احترام کرتے ہیں
﷽ ﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ماشاللہ الحمداللہ ۔بہت خوب جناب شیخ الاسلام محمد علی مرزا صاحب ۔۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔منافق اور جاہل لوگ صرف آپ تنقید کرتے ہیں ۔
بلا تبصرہ: پیر نصیرالدین گولڑھوی کا مضمون : نوائے وقت 18 اکتوبر2002 ملی ایڈیشن ۔ چوتھی اور اخری قسط : "اس مقالہ مبارکہ میں قابل غور امر یہ ہے کہ اللہ تعالی کے کچھ خاص بندے جو نہ تو نبی ہیں نہ رسول لیکن ان کا یک گونہ رابطہ و تعلق اپنے مالک و خالق اللہ جل شانہ سے ایسا ہے کہ جہاں نہ انبیاء و مرسلین کا دخل ہے نہ ان کے احوال سے فرشتے باخبر ہیں۔۔ میان عاشق و معشوق رمز یست^ ^ کراما کاتبین را ہم خبر نیست۔ ۔۔۔حضرت پیران پیر کے مشہور زمانہ القاب میں سے ایک لقب غوث اعظم بھی ہے۔ ۔۔۔ ¥ رسالہ غوث اعظم ¥ میں جب اللہ تعالی نے ¥ شیخ عبدالقادر جیلانی کو ¥ یا غوث الاعظم فرمایا ¥ یے تو کیا اپ اللہ کے لئے بھی غوث اعظم ہیں?" ربنا اغفر لنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان۔۔۔۔انک روف رحیم۔ ---- اللھم صل علی محمد و علی المومنین و بارک و سلم ( وصل و سلم علی المرسلین) ( انک حمید مجید) دیکھیے سورہ الاحزاب ایت 43 اور سورہ ھود ایت 73