Astaghfirullah ۔۔۔I am a proud father of two baby girls and I love them both more than my own life ۔۔۔Daughters are Way to Jannah if Carefully and treat them with love 💖
اللہ پاک اس معصوم بچی کو دیکھ کر اسکی جان بچانے والےتمام لوگوں جزائے خیر عطا فرمائے انکو میرا سلام ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں کہ جن میں خدا ترسی اور انسانیت ہے
@@lovefromdubai5173 science bus behn ka rishta b de dy tw kya e baat ha Jahil logon ko hum nhi samjhaty unko aethist ka nam de dety hain Science ne agr bachai ha tow obvious si baat ha Allah pak ka hukam majood tha tbhi proceedibgs hoti hyn
ینگ بلڈ فاونڈیشن ڈسکہ کی ایک فلاح تنظیم ہے اور یہ تنظیم تنویر احمد مغل بلا اور دوسرے بہت سارے ڈسکہ کے لوگ اس تنظیم کو لوگوں کی خدمت کے لیے بہت اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں تنویر احمد بلا کو سیالکوٹ کے ایدھی کا خطاب بھی ملا ہے اللہ ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے اور ایسی تنظیموں کو سپورٹ کریں جو انسان کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں
@@lovefromdubai5173 Toba Toba Kisi baat kr rahy ho Allah ki Marzi ky bhagar ak leave bhi apni jaga sy nahi hill sakhta Zindagi mutt Allah ky hand mai hi
یاد رکھیں ناجائز بچہ پیدا نہیں ہوتا، وہ عورت اور یا مرد ناجائز ہوتا ہے جو یہ کام کرتا ہے. بچہ ہمیشہ اچھی فطرت پر پیدا ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس میں اپنی روح سے کچھ پھونکا ہوتا ہے.(سورۃ الحجر)
جان دے والا اور جان لینے والا صرف الله پاک کی زات ہے وہ سب سے بڑا اور رحم کرنے والا ہے۔ الله پاک اس بچی کی حفاظت فرمائے صحت والی زندگی اور تدروستی عطا فرمائے اور الله پاک سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین
وعلیکم السلام۔میم۔ سلامت رہیئے۔۔ اللہ معاف فرمائے۔۔ اللہ امت کو شعور و آگہی فرمائے۔ جن لوگوں بچی کی جان بچائی۔اور مکمل تعاون کیا ۔ان کو سلام ھے۔ میم آپ اور کی ٹیم و چینل کو اللہ بہت کامیابی دے۔ مجرموں کو سزائیں دی جائے۔ ( انڈین۔کویت سے )
الللہ پاک رحم فرمائے ہم لوگ مسلمان ہیں جب بھی بیٹی جوان ہو جاے اس کا نکاح کیا جاے تاکہ معاشرا خراب نہ ہو اور جحنم کی آگ سے بچ جاے ماں باپ کو سوچنا چاہیے الللہ پاک ھدایت دے آمین
استغفراللہ استغفراللہ یہ اسلامی ریاست پاکستان کے اندر خدارا یہ کیا ہو رہا ہے کاش پاکستان میں کوئی قانون ہو اور ان لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے سرعام سعودی عرب کی طرح کا قانون ہو
May Allah have his blessings and mercy upon all of the people who have played such a great and kind role in saving an innocent little princess. 🤲🤲🤲🇵🇰 zindabad
اپکا ایک کلک لگنا ہے 😥 اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😌 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصب فرماۓ ارو کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے اور لمبی زندگی عطاء فرمایے 😰 امین
ALLAH in ko sehat tandrusti dai aur risq mein izzafa karay Ameen.Jis nai is bachi ki jaan bachayi.Yeh kaam police ka tha par police tu gorhay bech kar soyi hai afsoos.
Ya Allah hmyn hidayat dy.. sedhy rasty pr lga... aql o fehm dy... izzatin mehfoz rkh... mery malik sb behn betiyo ki izzatin mehfoz rkh... or aisy shetano sy bcha jo hwis puri krna janty hn bus gark kr in mardo ko