Log kahte hain badalta hai zamana sab ko, Mard wo hain jo zamane ko badal dete hainLog kahte hain badalta hai zamana sab ko, Mard wo hain jo zamane ko badal dete hain
مجبت تو آج بھی اندھی ہے کچھ بندوں کے لئے بس وہ رب العزت اہتمام چاہتا ہے اس کے پاس کمی تو نہیں پھر وہ پتہ نہیں کیوں کسی کے رزق و مال میں سے دینا چاہتا ہے شاید وہ لینے والے کو عمر بھر کے لئے جھکانا چاہتا ہے یا شاید کسی کے ظرف کو ازمانا چاہتا ہے کہ اس کو پیسہ عزیز ہے یا میرا بندہ انسان وہ کرے جو اس کا من چاہے پر کسی کو زلیل نہ سمجھے کسی کے لئے عزت ہی سب کچھ ہو تی ہے اور وہ ایک بار اگے برھ جائیں تو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے
( مسٹر شاہ فھدبدان)۔ بہت دن بعد آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہے ۔ اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں ۔ کیونکہ کشتیاں باہر کے پانی سے نہیں اندر کے پانی سے ڈوبتی ہے ۔ اسی طرح۔جس کو بھی نقصان پہنچا ہیں اس کے اپنے ہی قریب ہی لوگوں نے پہنچایا ہے ۔ غیروں کا کیا مجال جب آپ کا نقصان ہوتا ہے۔ پہلے اپنے قریب کے لوگوں کو دیکھ لیا کرو ۔ بعد میں دوسروں پر الزام تراشی کر لو۔ @جب تک عورت مکاری نہ چاہے ۔کوئی بھی مرد اس کے قریب ہو کر بھی حد پر نہیں کر سکتا ہے۔ @ہر فن سنی سیکھنے کا عدت بناؤ اپنے آپ کو ہمیشہ ھر فن ہر موقع کیلئے تیار رکھو اپنی شکو قربان کر کے خاموشی میں میں دوسروں دوسروں کے دکھ سننا بھی ایک فن ہے۔ @رشتے تو بہت ہوتے ہیں۔ کوئی کھانے والے۔ کوئی زخم پر نمک چھڑکنے والے۔ کوئی منہ میں مٹھاس رکھ کر مصیبت میں ڈالنے والے۔ لیکن ہمیشہ خونی رشتے وہ وٹامنز ☮️ ہیں۔ جن کے بغیر جوانی تو گزر جاتی ہے۔ لیکن بڑھاپا نہیں گزرتا ہے ۔ @عورت ایک ایسی ہستی ہے۔ جو چن چن کے مرد کی عادتیں بدل دیتی ہے ۔ اور پھر روکے کہتی ہے ۔ کہ آپ پہلے جیسی نہیں رہی۔ ( مسٹر شاہ فھدبدان)۔ @آہستہ آہستہ ہم سے وابستہ رشتوں کی رویہ ہمیشہ سکھا ہی دیتی ہے۔ کہ ان کے ساتھ چلا کیسی جائے۔ کچھ رشتے دار اور پڑوسی ایسی بھی ہوتی ہیں ۔ جس وقت آپ کے کپڑے اچھے ہو۔ تو وہ آپ کو سر پر بیٹھنے نے کا مقام دینے کا کوشش کریگا یہ دنیا والے لوگ۔ بہت کم لوگ بہادر اور دلیر ہوتے ہیں ہیں وہ آپ کی دل میں جھانکنے کی کوشش کرے گا اور آپ کو مقام دے گا ایسے لوگ بہت عظیم ہوتے ہیں۔