یہ سارے اداکار آفتاب اقبال سے تنگ آ کر نکلے تھے۔ بہت اچھا ہوا یہاں اکٹھے کئے گئے ہیں۔ بہترین کامیڈی جہاں اُنہیں بھی بار بار آفتاب اقبال کی تعریف کر کے اٹھانا نہیں پڑتا۔
Veena g Beautiful Program like you. Nasir Canyuti aur Fariya ki ummar daikhain inki jorri banti he Aik hoor doosra Langoor. Khuda ke liye khayal karain. Allah Pak SADA Salamat Khush O Khurram Rakhe Aameen 🌹❤️🌹🌹🌹Love you All ❤❤❤
@@lahorelahorea3631 tou pehly in jesy shows ma jaayna. Q pehly harbar aftab iqbal k shows ma jaa kar wahan sy fame le kar phir dosry shows ma dhafa hojaaty hain begherton ki tarha ..
@@allyhash4419 حد ہے ویسے یار آپکی سوچ کی بھی یہ فلمیں یہ ڈرامے جو اداکار یا اداکارئیں کام کرتے ہیں جنکی فلمیں یا ڈرامے ہٹ ہو جاتے ہیں تو وہ کسی اور پروڈیوسر یا ہدایتکار کے ساتھ کام ہی نا کریں کہ انکو فیم ملا ہے تو اور کہیں نا جائیں یہ شوبز کی دنیا ہے انکا آنا جانا لگا رہتا ہے پیسوں کے لیئے کرتے ہیں کیا آفتاب اقبال نے انکو بھیڑ بکریوں کی طرح مول خریدا ہوا ہے کہ یہ کہیں نہیں جا سکتیں