پاکستانی اداکار علی گُل ملاح مقبول ڈرامہ سیریل ’عشق مُرشد‘ کی تقریبا ہر قسط میں صرف ایک سین میں نظر آتے ہیں لیکن اُن کا کردار سوشل میڈیا پہ وائرل ہے۔
مقبولیت کے بعد لوگ اُنھیں ’بھلے‘ کہہ کر بھی مخاطب کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ اُن کا اپنا، اور کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھاگیا ہے
ویڈیو: شمائلہ خان، محمد نبیل
#pakistanidramas #aligullmallah #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
18 сен 2024