جنگی تیاری تھی ماشاءاللہ 1965 میں ھمارے غظیم ٹیکنیشن تین دن کا کام تین گھنٹے میں کر کے طیارے فضا میں پہنچا دیتے تھے ھم وہ قوم ھیں اٹھارہ گھنٹے میں جلسہ آفرین ھے
جلسہ گاہ کی بجلی کاٹ دی اور جلسہ گاہ کے باہر جو مقامی آبادی تھی وہاں بھی لوڈ شیڈنگ کر دی ہوئی تھی اور پبلک ٹرانسپورٹ غائب تھی ہزاروں لوگ جو پبلک ٹرانسپورٹ پر آئے ہوئے تھے وہ سب 5 سے 6 کلومیٹر تک پیدل مین روڈ تک پہنچے ، ہم خود ان لوگوں کے ساتھ 6 کلو میٹر تک مارچ کرتے ہوئے مین فیروز پور روڈ تک پہنچے اور وہاں سے رائڈ لی۔
عمران بھائى، لاہور والوں نے دل خوش کر دیا، سمندر تھا عوام کا، ہار گئے سب خان جیت گیا ہے. ماشاءاللہ، جی او شيرو، زنده دلان لاہور، لاہوریوں نے اپنا حق ادا کر دیا اور بنجاب كا بهى شكريه.
شعیب زرا دیکھو بارات کہاں تک پہنچی ہے... 🤣🤣 یہ واحد بارات تھی جس کا راستہ سالوں نے روکا۔ 😂🖐 دلہن تصویر میں 25 سال کی لگ رہی تھی لیکن رئیل میں نانی تھا اس لئے جو قافلے رستے میں تھے تو پہنچنے والوں نے سب کو فون کیا کہ مت آجاؤں دلہن نانی نکلا 😂😂😆😆 ترجمان بارات 😃 جلسہ گاہ کی بجلی بند کردی گئی پولیس والے کہہ رہے بارات ٹائم سے زیادہ دیر بیٹھے تو شادی ہال والے بجلی بند کردیتے ہیں🤣😂😀
Dear Assad, the most important if not the sole purpose of this call was to mobilise people. To show that they still are Imran Khan's fan. To make them leave their homes n take to the streets wherever they could. To leave their comfort zone n exercise their right to association n right to protest. All these were achieved 110 percent Alhamdulillah. Long live Imran Khan n long live Pakistan
Next julsa is coming soon in Punjab now❤ q k ab Imran Khan ko bhi maloom hai k awam bht frustrated hai unko koi na koi gathering kar k bahar nikalna hai
Jalsa ko nakaam krny k liyay hr harba ikhtiyaar krny k bawajood lahorion ny jalsa kaamyab krdia h aur yahi woh loge hn jo hr tarah se zulm ka muqabla krny waly hn aur jaan pr khelny k liyay tayyar hn
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جناب اسد اللہ خان بھاٸی آپکا شکریہ کمنٹ کیلٸے وقت کم ہے لیکن فاٸیر وال کو ع غ تو کرنا ہے شکریہ رات والی آپکی اور صدیق جان کا ویلاگ دیکھا تھا جو گاڑی میں بنا رات کو صدیق جان بہت زیادہ خوشگوار موڈ میں تھا عمران خان زندہ باد اب جلسے کے بعد سپریم کورٹ کو تباہ کرنے والوں کے بھی جنازے پڑھاٸیں گے ہم پوری قوم وکلاء بھاٸیوں سے ملکر پوسٹ مارٹم کریں گے تمام بہادر ججز صاحبان کا ساتھ دینگے چوروں کو ملک سے صفایا کریں گے ان شاء اللہ عمران خان تجھے سلام
Sir, all analysts used to say IK is the crowd puller and only he can gather public, today he has raised himself to an icon who just mentions a place and he gets humongous public response. Ali Amin has proved his leadership, PTI is getting strong leadership in this crisis.
Asslm alikum aisha erum hum ahly nazar hain ahly mukam hain allha pak her mamly mein humari rehnomaie farmaty hay allha pak ny awam or mulak ke bhtri k lieay hum mein chuuna hain hukamraan allha pak ny rohaniyat walon par zahir b kea hm mein or hakumat ko pegam b bheja allha k bando ko jagha dain liken hakumat walon ny allha k pegam ko nazar andaz kea allha pak ny farmaya hakumat waly allha pak k nafarman hai Allha pak k hukam pora karny mein aap sab aapna roll play karin shukria
PTI should have pre-recorded speeches of all the speakers in future just in case to mark their presence and also to counter attack these wicked and mischievous plans.
Hamare sab say bari kamiyabi yay hay k hum nay har idara including ek idara jo sab say maqbool tha un ki asliyat aaj hamaray samnay hay or sab ki ppp pmln dono barhay jamhoori ban tay thay magar andar say majboor uncle niklay saray
بلوچستان یک آزاد ملک هئ بلوچستان پاکستان کا ایسه نهئ هی پاکستانی آرمی کو نیکالو بلوچستان سئ جلد از جلد ✌️ آزادی کا جنگ جاری هئ فتح حاصل هوگا انشالله ✌️
اب تعداد سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہزاروں میں ہو یا لاکھوں میں۔ اس جلسے نے 9 مئی کے بعد لگائی گئی سرخ لکیر کو مٹا دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے اس دعوے کی دھجیاں اڑا دی ہیں کہ وہ لاہور میں جلسہ نہيں ہونے دے گی۔ قیدی نمبر 804 نے اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر میچ جیت لیا۔
اسد اللہ خان آپ ہمیشہ ہی بہت خوبصورت وی لاگ کرتے ہیں مگر آج آپ نے “ جن تین کی ٹولی” کی مکاری کو عیاں کیا ہے وہ بہت ہی منفرد اور آپ کا ہی خاصہ ہے ی“ تین کا ٹولہ یعنی قاضی فائز عیسی سکندر سلطان راجہ اور “ چیف صاحب” بھی اسی طرح کی مکاری اور عیاری میں گرفتار ہیں اللہ ان سب کو ہدائیت دے اور اسطرح کی چالاکیوں کو چھوڑ کر ملک وقوم کی بہتری کی طرف توجہ دیں اور جو زمینی حقائق ہیں ان کا بر وقت ادراک کریں