یہ عوام اس قابل ہی نہیں ہے کہ ان کو عمران خان جیسا لیڈر ملے چاہے وہ پی ٹی ائی کی لیڈر شپ ہو یا عوام باہر بیٹھ کر سب مزے کر رہے ہیں اور وہ بیچارہ اسی عوام کے خاطر نا کردہ گناہوں کی سزا بھگت رہا ہے
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤اللہ تعالی ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان اور ہمارے سچے اور اچھے صحافی اور ہمارا ملک پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائیں امین ❤❤❤❤ہمیں تو بس ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان چاہیے ❤❤❤❤❤
پرویز رشید مریم پر ڈان لیکس ، خواجہ آصف پر فوج مخالف بیان اور نواز شریف ایاز صادق کیخلاف فوج مخالف بیانات پر پی ٹی آئی کو درخواستیں دینی چاہئیں اور کے پی میں کراداد منظور کرانی چاہئیے جبکہ میموگیٹ پر زرداری کیخلاف بھی مقدمہ دائر کرنا چاہئیے اینٹ سے اینٹ بجانے پر بھی ۔۔۔
Sorhab barkat bhai ap ek volg hamare lyA karo me Karachi ka sehri hn liyari me reta Yahan bht bht loodshiding hai 12 se 14 ghante ki plz plz bhai ek program kare