بہت خوب سچ کہا ہے بہت ہمت والی ہو ہر کیسی کا کام نہی سچ بولنا طاقتور کو آئینہ دکھانا ؛ اگر ملک کا ہر فرد آپکی طرح ہمت کرے تو یہ ملک ظالموں سے پاک ہوجائے
بس اتنا کہوں گی کہ لعنت آپ پر اور آپ کی سوچ پر ایک لڑکی کے لیئے ویوڈیو بنا رہی ہو مریم نواز بھی لڑکی ہیں اس کے کردار پر انگلی اٹھا رہی ہو آپ آپ کواگر سچ پتہ ہیں تو لے آؤ اس لڑکی کے ماں باپ کو
ماشاءاللہ بہت خوب صورت باتیں کی آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ پاک تمام بیٹیوں کی عزت کی حفاظت کرے آمین ثم آمین لیہ پنجاب پولیس کو اللہ ہی کافی ہے
اپ نے جو بھی کہا بالکل صحیح کہا اور افسوس کہ ہمارے پاکستان میں ایسا بہت کچھ ہو رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے اور یہ سب ہمارے حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہے کیونکہ ان کے اپنے گھروں میں تو ایسا کچھ ہوتا نہیں جو یہ چاہتے ہیں وہی ہوتا ہے اس لیے غریب عوام پس رہی ہے
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں کے ساتھ کچھ بھی برا نہیں ہو رہا میں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ اللہ کرے جو یہ کرواتے اور کرتے ہیں نا امیر لوگ ان کے اپنے اوپر ائے یہ سب کچھ
I bhai…yeh wo larki h nh ha…is larki ki protest me tabiyt khrb hui ha…tb hospital gyi ha….insan banay kisi ki izzat khrb na kare….pori information ly phr bt kare
Agr ap us larki k ghr tk acces nh ly sakhti …y koi authantic information collect nh kar sakhti to plz vlog karna chor dy….q k ap information dosry vlogger se leti ha y social media se…so u have no right to disrespect to any girl..
سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ بہت پیاری باتیں کی آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ آپنی آمان میں رکھے آمین میری بیٹیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین لیہ دعاؤں میں یاد رکھنا جزاک
ماشاءاللہ بہت ہی ہمت کی آپ نے خداوند متعال آپ کی حفاظت کرے تا کہ کل کو آپ بھی بیان نہ بدل سکے اللّہ پاک آپ کو جزائے خیر دے میرے سامنے کا ایک واقعہ ہے کسی غریب کی بیٹی کا ریپ ہوا لیکن وہ غریب لوگوں کو کہا کہ تم لوگ کیا کر سکو گے وہ لڑکا بہت امیر ہے آپکی تو بس بدنامی ہوگی کہیں بھی آپکی سنوائی نہیں ہو گی افسوس ہمارے پاک ستان میں یہ ناپاکی کب تک ہوتی رہے گی ،😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏خدارا رحم کرو ایسے مظلوموں پر
@@Rabi_Pirzadaپنجاب کی ٹینشن مت لو آپ اپنا برباد خیبرپختونخوا کا سوچو وہاں پہ تھوڑا بہت کام کرلو پندرہ سال ہو گئے ہیں آپ کرپٹ لوگوں کی حکومت کو وہاں بھی ووٹ نہیں ملنے اب
بہت بہت اچھا review کیا اپنے ۔اور ایسے وقت میں اپنے آواز اٹھائی جب یزید انصاف مانگنے والوں کو کوچل رہے ہیں۔ You critically evaluate very thing like sherbano's hair and the character certificate of Maryam nawaz for girl.
ماشاءاللہ عابی بی بی اللہ آپ کو حفظ و ایمان میں رکھے۔ آپ نے سچ بولا ہے حقیقت کی تصویر دیکھائی ہے۔ ان ظالموں کو جو سہولت کار ہیں اس سارے معاملات میں اس کے بعد اللّٰہ بچانے آپ کو ان ظالموں سے ہماری دعا ہے۔
O bhai guard ko saza dene se Amir Mehmood ko kya nuqsan hoga. Usko kyun protect kren ge? Aqal istemal kro. Rapist ko kyun defend kren ge?? Ye fake news he bhaii Khuda ka khof kro
Dear Rabi. How brave and courageous you are in the situation where reality and justice are crying and weeping you have mirrored your CM of state punjab. It seems that no girl had been raped but the air and atmosphere had been raped in the college campus.
رابی یہاں جتنے بھی ظلم ہو جائے نہ جتنی بھی ریپ ہو جائیں۔ عورتوں کو اغوا کر کے لے جائیں۔ ہمارے ساتھ کچھ بھی ہو جائے تو یہ حکومت نہیں بولے گی۔ اس حکومت کو صرف بس یہ پڑی ہوئی ہے کہ کسی طرح عمران خان جیل سے باہر نہ اجائے بس۔ اور اس حکومت کو کوئی فکر نہیں ہے کسی بندے کی فکر نہیں ہے کسی عورت کی عزت کی فکر نہیں ہے کسی بچی کی عزت کی فکر نہیں ہے۔ ملک کی حالت بگڑتی جا رہی ہے مزید خراب ہوتی جا رہی ہے اور انہیں بس انہوں نے سارے ملک کے سارے وسائل صرف ایک انسان اور ایک پارٹی کو ختم کرنے پر لگا دیا۔ اور باقی ہم سب کا کیا ہوگا اس کی کوئی فکر نہیں😢😢😢😢
نون لیگ کی حکومت اور ایسے قصے نہ ہو یہ ہو سکتا ہے ۔نور لیگ تو ایسے قصوں کو ذاتی طور پر ترجیح دیتی ہے ۔اب اپ نے خود دیکھا کہ اس لڑکی کو انصاف دینے کے بجائے جو اس کے لیے اواز اٹھا رہے ہیں ان کو یہ گورنمنٹ دبا رہی ہے ۔