SUBHAN ALLAH ♥️ MASHA ALLAH ♥️ LAJPAL SAEIN ♥️ HAQ NASEER ♥️ YA NASEER ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اج دوسرا دن ہے میاں غلام علی اکبر نے اسمان پر انکھیں پھیری ییں بابا نہیں ہیں ساتھ کون ہے یہ بڑا بھائ ہے میاں غلام محمد بخش ہم نے انکا نام رکھ لیا ہے اسکے بعد خاموش کھڑے ہیں بس نکلنے لگے ہیں اسمان سے سدرہ سے کوئ پیغام ہو تو بتادیں راستے میں چاند پر رکیں گے دیکھیں گے گھر گاڑی سونیا گاندھی صاحبہ سے ملیں گے اپ انگلینڈ چلیں ہم ارہے ہیں اسکے بعد داتا صاحب پھر حضور غزالی زماں سید احمد سعید شاہ صاحب کاظمی پھر محمود شہید رح پھر مدینہ منورہ زیارت پھر مکہ مکرمہ پھر حضرت علی رض پھر حضور غوث پاک رح پھر انگلینڈ ہمارے پاس پیدائش سے ایک مہینہ پہلے گھر پہنچیں گے پنچویں مہینے اسمان سے چلیں گے پیٹ کے سنبھال کر معاملات کریں