یااللّٰـــــه ہمارے والدین کو ان (70) ہزار لوگوں میں شامل کرنا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ 🤲آمین ثم آمین ماشاءاللہ بہت خوب جناب 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے. آمین ثم آمین بزرگوں کے ساتھ کیا گیا ایثار کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ اللہ پاک اس نیکی کا اجر تمہیں دنیا اور آخرت دونوں میں دے اللہ پاک تمہیں اور تم جیسے سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین