Pl give correct pucture of siciety. Phase-1 main elctricity hai. Phase-2 & 3 main na electrucity hai aur na rahne kae kabil hai. Phase-1:main koi shop nahi hai. Rate bohat ziyada hai.
Asslam-o-alaikum sae kehna nai ata tu chly society sale krny ALLAH kry yeh society ap logo k liye akhrat mein aag بن k ubry Mery sath flert ho chuka hai bht bhara flert krty hein yeh loag btaty video mein kuch hein or hota ni hai real mein aisa
Ghuri garden street 14 Islamabad Me Mera office hai ager menay farad kia hai to Meray office ahho ap me Janta taq nahi apko Bhai Alhamdulila saf Kam kartay hai farad Wala Kam nahi kartay
اتنے تو سی ڈی اے کے اپنے سیکٹرز بھی مہنگے نہیں ہیں۔لہزا اتنے کروڑوں کے ریٹ سن کر بالکل خوشی نہیں ہوئی بلکہ کوئی اچھے کلمات بھی منہ سے نہیں نکل رہے۔میں سوچتا ہوں اللہ کہ زمین ہے مگر انسانوں نے انسانوں کے لئے ہی زندگی کا قافیہ تنگ کر دیا ہے۔جن لوگوں نے ناجائز کمایا ہوا ہے اللہ پاک ان کو ہی اس جگہ پہ اکٹھا کرے۔اللہ ہمیں ایسی سوسائٹی سے بچاۓ۔جہاں انسان انسانوں سے بات کرتے ہوئے ترسیں،ایسی سوسائٹی میں وہی لوگ سجتے ہیں جو تنہائی پسند ہوں۔اللہ ہمیں ایسی جگہوں سے محفوظ رکھے۔ریٹس سن کر خاصی طبعیت مکدر ہوئی ۔بیشک یہ کچھ مخصوص لوگوں کے لیے اچھی ہو مگر عام آدمی اس سے جب مستفید نہیں ہوسکتا تو کیا فائدہ۔
@@LANDFORSALE1 اویس بھائی یہ سی ڈی اے سیکٹر وہ ہے جن کو گورنمنٹ نے اجازت دی ہے کہ وہ پرائیویٹ طور پر ہاؤسنگ سوسائٹی بنائیں ،لے آؤٹ پلان اور این او سی ڈی اے سے اپروڈ کروائیں اور پھر سیل پرچیز کریں۔جبکہ سی ڈی اے کے سیکٹرز آئی ٹین،ائی نائن،ائی چوداں،پندرہ،سولہ،ایچ ایٹ،وغیرہ جس میں فیڈرل گورنمنٹ کے ملازمین ،عوام الناس اور دوسری کیٹیگریز کے لوگ شامل ہوتے ہیں انمیں قرعہ اندازی ہوتی ہے ۔یہ تو پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز ہیں جن کو سی ڈی اے نے منظوری دی ہے اور یہ انہوں نے ہی چاۓکی پیالی میں طوفان مچایا ہوا ہے ۔ویسے آپ کو کیا بتایا جاۓ آپ تو صبح شام یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں