Тёмный

Podcast #13: Hassan Miraj's Journey from Soldier to Poet with Syed Mehdi Bukhari 

Syed Mehdi Bukhari
Подписаться 8 тыс.
Просмотров 4,4 тыс.
50% 1

Ever wondered how a soldier becomes a poet?
Dive into Podcast #13 with Syed Mehdi Bukhari as he uncovers Hassan Miraj's fascinating transformation from a military officer to a renowned poet. In this episode, Hassan shares how his experiences at Kakul Military Academy and beyond shaped his views and inspired his writing in 'Rail ki Seeti', a book that delves into the human side of the India-Pakistan partition. Listen as Hassan reveals the challenges he faced, his sources of inspiration, and how discipline in the army influenced his creative pursuits. Don't miss this engaging and heartfelt journey from discipline to creativity with Syed Mehdi Bukhari.
Connect with Syed Mehdi Bukhari for more insightful discussions:
TikTok: tiktok.com/@syed.mehdi.bukhari82
Instagram: s_m_bukhari
Facebook: mehdi.bukhari
Twitter: SMBUKHARI_PAK
#syedmehdibukhari #mehdibukhari #hassanMiraj #Podcastbymehdi #urdushayari

Опубликовано:

 

30 июн 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 52   
@muhammadmiraj5880
@muhammadmiraj5880 21 день назад
مہدی بھائی، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس نشست کو ممکن بنایا۔ ہر سوال کے دامن سے ایک یاد کا چشمہ پھوٹتا ہے مگر کیا کیجے وقت کے بہائو کے مخالف تیرنا حوصلے کا کام ہے۔
@SyedMehdiBukhari82
@SyedMehdiBukhari82 21 день назад
نوازش حسن بھائی ❤️
@drshehzadhussain6526
@drshehzadhussain6526 16 дней назад
میرا سفر بھی اسی طرح کے پیچ وخم سے بھرپور رہا ہے ۔ 10 سال ملٹری زندگی گزاری ۔ نشست کا مزا آئیگا ۔ پاسنگ اوٹ ڈنرز پر بٹالین کمانڈر سے پوچھا - اتنی سخت ٹریننگ کا کیا مقصد ؟ کرنلُ صاحب اپنے مخصوص انداز میں گرجے ، To inculcate blind submission in you people. 😮😮
@muhammadrashidfarooq8778
@muhammadrashidfarooq8778 5 дней назад
@@SyedMehdiBukhari82 Mola Khush rakhy Ameen
@fahadfotostudio1895
@fahadfotostudio1895 4 дня назад
معراج صاحب بہت خوشی ہوئی آُ کے بارے آپ کی زبانی سن کر ۔۔ آپ سے ملنے کی چاہ ہے جس کی ایک دو بار درخواست بھی کی ، امید ہے ملاقات ہو جائے گی کبھی۔۔۔
@encryptedangel
@encryptedangel 14 часов назад
کیا ہی خوبصورت انسان ہیں حسن معراج بھائی۔ اس انٹرویو کے لیے شدید والا شکریہ شاہ جی۔ پہچان تو گئے ہوں گے بھائی کو کھانے کی تصویر دیکھ کر۔ 🤓
@SyedMehdiBukhari82
@SyedMehdiBukhari82 15 дней назад
آپ سب کا بہت شکریہ
@maliknaveed1368
@maliknaveed1368 15 дней назад
حسن معراج بھائی ایک خوبصورت انسان ہیں کیا ہی عمدہ گفتگو ہے نثر بھی ایسی لکھتے ہیں کے شاعری کا گمان ہوتا ہے دو سے زائد بار ریل کی سیٹی پڑھی ہے ہر بار الگ لطف آیا
@writeronbike7051
@writeronbike7051 10 дней назад
سلامتی کی دعائیں
@sohaibiqbalviews376
@sohaibiqbalviews376 16 дней назад
بہت ہی خوبصورت رکھ رکھاؤ والا لب و لہجہ،لگتے ہی نہیں فیصل آباد کے
@Rumiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
@Rumiiiiiiiiiiiiiiiiiiii 22 дня назад
کیا ہی خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہے، حسن معراج کو جب پڑھا تو خوب دل خوش ہوا اور آج تو کمال ہو گیا، خوبصورت، الفاظ اور خیالات دونوں ہی دل کو چھو لینے والے تھے، مہدی صاحب ایسے ہی باذوق لوگوں کو بلائیں تاکہ جو قحط الرجال کی کیفیت طاری ہے وہ کچھ تو کم ہو
@DeraBhattianDa
@DeraBhattianDa 18 дней назад
انسان پیدائشی پنجابی ہو، پھر فوج کے زیرِ سایہ مشقیں اور زندگی کے داؤ پیچ سیکھیں ہوں۔ اسکے باوجود شخصیت میں مردم شناسی، حساسیت، دردِ انسانیت اور ادبی جمالیات کا شُستہ اردو لہجے میں اندازِ بیاں حسن معراج کی ذات اور اس "نشست" کو ممتاز بناتا ہے۔ ❤
@shahid.baloch092
@shahid.baloch092 21 день назад
ماشا اللہ، بہت اچھی گفتگو رہی۔ اچھا لگا اپنے شہر کا نام سُن کر۔ اوستہ محمد۔ اب تو یہ ضلع بن گیا ہے۔ بلوچستان کا وہ ضلع جو سندھ کے ضلع جیکب آباد سے ملتا ہے۔ ۔ Usta Muhammad 26:40
@user-yo3co9ro7p
@user-yo3co9ro7p 21 день назад
واہ۔ یہ تو میرے اپنے شہر اور بہت پاس سے ہی نکلے۔ بہت خوبصورت گفتگو۔ بے تکے شور و غل میں کیا ہی اعلٰی پروگرام۔
@ronsydney5973
@ronsydney5973 21 день назад
بہت خوب حسن بھی۔ کیا ہی خوبصرت دور تھا کیا ہے سادہ لوگ تھے ۔ وہ گرمیوں کی راتوں کو چارپائیاں باہر لگا کر سونا۔ میس کا چومین جو ہر جمعے کو تھا یہ بڑھ کی بریانی۔ پریپ روم کے سامنے باڈی باڈی کھیلنا۔ کمال۔ خوبصورت
@mangakhan3153
@mangakhan3153 18 дней назад
حسن معراج صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت والی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے بہت ہی خوبصورت بہت ہی پیارا انداز اور بہت ہی مزے والی باتیں کی ہیں اپ نے اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اسی طرح اپ اپنے قلم سے لکھتے رہیں
@iftikharuttra2638
@iftikharuttra2638 22 дня назад
Zbrdst shah sb
@m-arslan077
@m-arslan077 22 дня назад
بہت شکریہ سر اس گفتگو کو ڈاکومنٹڈ کرنے کا۔ بار بار سننے کے قابل گفتگو ❤
@ishishow4778
@ishishow4778 21 день назад
لفظوں کے جادوگر وں کے درمیان پھنس کر پوری پوڈکاسٹ دیکھنی پڑ گئی نیند کی شدید ضرورت کے باوجود جاگنا پڑگیا صبح کو بہت کام بھی کرنے ہیں خیر تازہ اور پر مغز دماغوں کو سننا دیکھنا سمجھنا بہت اچھا لگا مجھے لگتا ہے میں لفظوں کے ٹریپ سے نکل نہیں پاتا ایسی پوڈکاسٹ کے شاہ صاحب جیتے رہیں مجھے ذہین لوگوں کو سننے اور دیکھنے کا بہت شوق رہتا ہے اتنا سوشل گیپ آگیا ہے سوسائٹی کے درمیان میں کہ بڑے لوگ ہی بڑے لوگوں کے ساتھ مل سکتے ہیں بیٹھ سکتے ہیں ہم جیسے چھوٹے لوگ تو رشک اور حیرانگی سے نہیں نکل پاتے تعریف نہیں کروں گا کیونکہ اس سے جانبداری لگے گی نیوٹرلی بھی بہت پر اثر سوالات کے ہنر سے آپ بہت اچھی جانکاری رکھتے ہیں۔۔ تسلیم سلامتی ہو سدا
@SyedMehdiBukhari82
@SyedMehdiBukhari82 21 день назад
نوازش :)
@Tippu_khan
@Tippu_khan 19 дней назад
اچھا لگا دیکھ کر اور سن کر حسن -
@mudassariqbal1202
@mudassariqbal1202 21 день назад
Thank you for recording this Bukhari sb, wonderful life story told so well.
@NizameMehfil
@NizameMehfil 19 дней назад
کیا خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہمارے شہر کے باسی حسن معراج کی طرف سے. شاہ جی اس بار تھوڑا رف رہے شاید دوستی کی وجہ سے.
@mesmerizinginsigts3711
@mesmerizinginsigts3711 21 день назад
کیا ہی خوبصورت گفتگو اور الفاظ ہیں
@aliabulhassan
@aliabulhassan 22 дня назад
Hamesha ki tarha dilshasp, ba mani guftagoo.
@babarchatha8200
@babarchatha8200 12 дней назад
Sir G waqar Malik ka bhi interview kren.
@waqasaziz1900
@waqasaziz1900 19 дней назад
Humble and decent
@faheem979
@faheem979 22 дня назад
Hassan Miraj mera Bhai ❤
@mehboobalam205
@mehboobalam205 22 дня назад
Excellent and eloquent
@mhassan3000
@mhassan3000 22 дня назад
Good 👍.
@nailaomair2100
@nailaomair2100 21 день назад
بہت اچھی اور تفصیلی گفتگو ۔لیکن بہت سی ںاتوں کو گول مول کر دیا۔
@drshabbir6235
@drshabbir6235 21 день назад
@atiqurrehman1307
@atiqurrehman1307 19 дней назад
❤❤
@Kareem_jan
@Kareem_jan 22 дня назад
🎉🎉❤❤
@travelwithatif24
@travelwithatif24 19 дней назад
your camera Quality very good.
@atif69fd
@atif69fd 21 день назад
Very nice Koi Kon.....❤
@muhammadmiraj5880
@muhammadmiraj5880 21 день назад
ہم ناصر زندہ باد
@qtrshakhan
@qtrshakhan 20 дней назад
حسن بھائی، کیا اچھا ڈیفنس سسٹم ہے آپ کا۔۔۔ تقریباً turtle.. ! 57:17 😂
@nasarazeem3415
@nasarazeem3415 18 дней назад
ماشاءاللہ سر بہت اچھےےے! آپ بہت سے ادبی لوگوں کا انٹرویو کرتے ہیں،اگر راجہ انور(جھوٹے روپ کے درشن والے) کا بھی انٹرویو کر کے اپلوڈ کردیں تو بڑی خوشی ہوگی۔شکریہ۔
@raziasaleem1491
@raziasaleem1491 17 дней назад
Pata ni lgm ko us ktb m kaya nzr Aya Hy jhutey rup me..koe kul mla k 4 pagz hn Jo waqae prhnu waly hn..bs
@nasarazeem3415
@nasarazeem3415 17 дней назад
@@raziasaleem1491 جو آپ کو نہیں آیا۔
@nasarazeem3415
@nasarazeem3415 17 дней назад
جو آپ کو نظر نہیں آیا۔​@@raziasaleem1491
@SadiqKhoso-js1sn
@SadiqKhoso-js1sn 22 дня назад
yee kitab kahan milega
@yasinnadir431
@yasinnadir431 17 дней назад
کوئی اگر حسن معراج اور شاہ صاحب کو نہ جانتے ہو تو ان پر یہ گمان گزرے گا کہ مہدی بھائی صابقہ فوجی رہے ہیں اور حسن معراج صدا کاری کرتے ہیں
@rahmanmalik9712
@rahmanmalik9712 22 дня назад
Shah ji jab koi host bol raha ho to usko baat pori karny dya kren agar uski baat repeat karni hi hoti hy to usky baad kya kre aisy na uski samjh aati n aapki, palat ky jo daikhta hun wala sher na unka smjh aaya na apka
@shipwright614
@shipwright614 18 дней назад
حسن معراج آپ اپنی گفتگو میں ہندی کے بہت الفاظ استعمال کرتے ہیں آپ پر ہندی فلموں کا اثر ہے کے؟
@kamransohail4878
@kamransohail4878 21 день назад
Mujy army 🪖 mein jany ka kabhi shoq nai hwa . Mujy bus PMA ka sikhaya gia discipline Pasand ha . Jis ko insan apni life pa implement kia ja saky . That's why I use to read and watch everything realted to PMA.
@ahsanmeer926
@ahsanmeer926 19 дней назад
لفظوں کے ہیر پھیر کی سحر انگیزی. میرا ادب سے تو کوئی تعلق نہیں. پر سکول کی حد تک اردو کا بہت ایکسپویر رہا. اور الفاظ کو سن کر سکول کے دور میں چلا گیا. میرا ماننا ہے ایسے لوگ گاڈ گفٹڈ ہوتے ہیں عمدہ گفتگو
@drshehzadhussain6526
@drshehzadhussain6526 17 дней назад
ھاھاھاھاھا ۔ اپنا پی۔ایم۔اے والا گزرا ھوا وقت یاد ا گیا ۔ میں نے بھی فوج چھوڑ دی اور پی۔ایم۔اے کبھی واپس نہیں جاؤں گا ۔
@rafyriaz3974
@rafyriaz3974 16 дней назад
Anchor / host is professional. Guest is not to the point and unnecessarily cynical
@ishishow4778
@ishishow4778 21 день назад
لفظوں کے جادوگر وں کے درمیان پھنس کر پوری پوڈکاسٹ دیکھنی پڑ گئی نیند کی شدید ضرورت کے باوجود جاگنا پڑگیا صبح کو بہت کام بھی کرنے ہیں خیر تازہ اور پر مغز دماغوں کو سننا دیکھنا سمجھنا بہت اچھا لگا مجھے لگتا ہے میں لفظوں کے ٹریپ سے نکل نہیں پاتا ایسی پوڈکاسٹ کے شاہ صاحب جیتے رہیں مجھے ذہین لوگوں کو سننے اور دیکھنے کا بہت شوق رہتا ہے اتنا سوشل گیپ آگیا ہے سوسائٹی کے درمیان میں کہ بڑے لوگ ہی بڑے لوگوں کے ساتھ مل سکتے ہیں بیٹھ سکتے ہیں ہم جیسے چھوٹے لوگ تو رشک اور حیرانگی سے نہیں نکل پاتے تعریف نہیں کروں گا کیونکہ اس سے جانبداری لگے گی نیوٹرلی بھی بہت پر اثر سوالات کے ہنر سے آپ بہت اچھی جانکاری رکھتے ہیں۔۔ تسلیم سلامتی ہو سدا
Далее
Abbas Tabish what a poetry
23:18
Просмотров 11 тыс.