پلٹ کر لوٹ جانے کا.... یہاں رستہ نہیں کوئی تمہاری روح گروی ہے ....بڑے بے جان جاؤ گے کٹہرے میں کھڑے ہو... عشق کا الزام عائد ہے ضمانت ضبط ہوگی..... تم سوئے زندان جاؤ گے محبت ڈھال کر شعروں میں.... جیتے جا رہے ہو تم جو گزرو گے جہاں سے ...صاحبِ دیوان جاؤ گے ⚘️❤️