بہت خوبصورت آواز ہے ماں پر لائیںنز پوری سنائیں پلیز میم آپ کا انداز بہت اچھا ہے بہت اچھے انداز میں آپ پروموٹ کرتی ہیں نوجوان سکل کو میرا تعلق بھی کشمیر سے ہے بہت افسوس ہے کہ ہم ظالم سماج کی وجہ سے اپنوں سے دور ہیں اور ایک دوسرے سے نہیں مل پاتے لیکن آپ لوگ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں اور انشاءاللہ ہماری اسٹیٹ آزاد ہوگئ ہم سب ساتھ ہونگے میرا تعلق راولاکوٹ سے ہے سعودی عرب سے یہ آپ کا پروگرام دیکھ رہا ہوں