پنجاب میں اگرہم پاپولرکی مخلوط کاشتکاری کرناچاہیں تو کس کس فصل کےساتھ کرسکتے ہیں؟ نیز اس سلسلے میں لائن ٹو لائن اورپودےسےپودےکافاصلہ کیاہوناچاہیےتاکہ ٹریکٹراورہل وغیرہ چل سکے۔ جزااک اللہ
جنگل کے ساتھ دوسری فصل لینی ہے تو 10 فٹ لائن ٹو لائن اور 4 فٹ پودا ٹو پودا زیادہ پودے لگانے کے چکر میں کوئی نا رھے ٹائم الگ خراب ہوگا پیسے الگ خراب ہونگے ۔۔ پودے انسان کی طرح پانی ہوا خوراک ملاپ کرتے ہیں میل فی میل یہ چیزیں پودے کو نہی ملے گی تو گروتھ نہی ہونی