داٸم کفن وچ کھڑاں گا نال اپنے اے تصویر جہان توں جان لگیوں ہاۓ ہاۓ ہاۓ داٸم صاحب کے شعر کی یہ کلی ہی کروڑوں کی ہے ۔۔ اللہ پاک پیارے حبیب کے صدقے چوہدری صاحب اور داٸم اقبال کی روح کو سکون بخشے
اسے انکار کی جرأت ہوئی کیونکر اے الله بتا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا خطا شیطان کی اور پھینکا آدم کو باغ جنت سے کرتے ہیں جو آپ چاہیں اور ہمیں عبث بدنام کیا معاف کر دیتا مثل آدم شیطان کو کمبخت اگر کہہ دیتا کہ میں کیا جانوں واہ چوہدری رب العزت آپ كو بہشت بریں میں مقام بزرگ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بأصدق رحمت اللعالمین
Us ka sher kuch is trhaan hy k.. Moosa AS Muhammad SAW ki Shaan dekho .. Kiven Shaan ghulam pehchaan gya.. Saade Aaqa j Arshe azeem phnche .. Mousa toor te jaanan jaanaan gaya