🌷💟18 ذی الحج: عید غدیر مبارک🎁 غدیر کیا ہے؟💜 غدیر اللہ س کے حکم سے (سورہ المائدہ:67) رسول اللہ الخاتم ص کی وصایت و خلافت بلافصل کا اعلان ہے۔ من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ "جس جس کا میں مولا ہوں اس کا یہ علی مولا ہے۔ اے اللہ! جو علی سے محبت کرے تو اس سے محبت کر، جو اس سے دشمنی کرے تو اس سے دشمنی کر۔۔" 🌷حدیث "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں۔ قرآن اور میری عترت و اہل بیت۔ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے میرے بعد کبھی گمراہ نہ ہوگے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے بالکل جدا نہ ہونگی یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے آ ملیں" 💖💜یعنی۔ غدیر علی مولا ع کی اس بلافصل خلافت و امامت و وصایت کا اعلان ہے کہ جس کے بعد دین کامل ہو گیا۔ نعمتیں تمام ہو گئیں اور اللہ س بطور دین اسلام سے راضی ہو گیا (سورہ المائدہ:3)۔.
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 🤲 آللہ 2022میں آ پ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ,, . . .
Pmln walay apni choori kisi aur py dalta in ka maqsad khali afra tafri fehlana aisa kuch nhi hota Insha Allah we will win pti Love u imran khan me from Srinager Kashmir
فرخ حبیب صاحب یہ تو بتائیں آپ لوگوں نیں تحریک لبیک والوں کو پھولوں کے ہار پہنائے تھے مسجد کے اطراف تیزاب پھینکا گیا تھا یاں۔ عطر عوام کو بھگانے کے لیئے سید گھرانوں کو۔ چھوڑا تھا مسجد کہ حرمت کا خیال رکھا تھا کیا