صدر پاکستان نے کسی کی لکھی ہوئی ٹقریر کے اوسطا ہر فقرے میں 1٫5 غلطی ہی نہیں کی بلکہ لڑکھڑاتا اور بے ربط تلفظ بھی صدر مملکت کے عہدہ کے شایان شان نہیں تھا ۔ دنیا کے حکمرانوں کی تقریروں میں بھی انکی تقریر کا درجہ پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ سے ملتا جلتا ہی ہے ۔ ❤❤❤🇵🇰🌹
یہ سب فراڈئیے جھوٹے منافق لوگ ھیں عمران خان کے دور میں یہ لعنتی سب بیمار تھے اور اب سب ٹھیک ھو گئے ھیں 😅 منافقت کرتے جھوٹ بولتے دھوکہ سے کام لیتے عمران خان کے سوا کوئی عزت دار لیڈر نہیں
Only leader of Pakistan is Imran Khan who is honest brave leader of Pakistan and Muslim umma. Pakistani youth is united under leader ship of Imran Khan.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر عنقریب فریبی و مکاری والا زمانہ آئے گا، اس میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا سمجھا جائے گا اور خائن کو امین اور امانتدار کو خائن قرار دیا جائے گا اور «رويبضه» قسم کے لوگ ( عوام الناس کے امور سے متعلقہ) گفتگو کریں گے۔“ پوچھا گیا کہ «رويبضه» سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معمولی اور کم عقل لوگ جو عوام الناس کے امور پر بحث و مباحثہ کریں گے۔“
🎉 انکو لانے والوں نے نہ پاکستانی غریب عوام سفید پوش مہذَب لوگوں کے ساتھ بے تحاشا ظلم کیا باجوہ کو تو بھول جائیں لیکن موجود لوگوں کو ہماری آنے والی نسلیں بھی نہی بھول پائیں گی 😭 😭 😭 غریبوں کے ٹیکسوں پلنے والوں نے پاکستان کے ساتھ مخلص ھونے کی بجائے دھوکہ کیا ھے
فوج ہماری اچھی ہے ہمارے افواج زندہ باد لیکن اس طرح کے فیصلے اچھے نہیں ہیں ایسے صدر پاکستان کی کیا حفاظت کریں گے اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
ملک وقوم کو لوٹنے کے نئے نئے طریقے بتائیں گے اپنے خطاب میں ۔۔ غور سے سنیں سب ۔ کیونکہ قوم کا جو حال کیا ہے جلد ہی پوری قوم کو ان نسخوں کی ضرورت پڑے گی ۔
جس انداز سے صدر مملکت تقریر فرما رہے ہیں ۔نہ درست تلفظ ،نہ روانی ،نہ آواز میں اک آزاد ملک کا صدر ۔ہم ایسا ہی صدر deserve کرتے ہیں ،certified مجرم ملک کا صدر بنا دیا گیا ۔ آج آکھاں وارث شاہ نوں کدھے قبراں وچوں بول۔
Ae mare parwardegar hamra Mulk pr Raham farma or Hamra FUJI raqat ke trah Imran Khan jesa leadr se phr se Nawaz de Ameen 🙏🥰 we missed Imran Khan ❣️😭😭😭🙏