Тёмный

Press Release 77/2024 - Funeral of Sepoy Bahar Khan & Sepoy Imran Ali was offered in Gwadar | ISPR 

ISPR Official
Подписаться 6 млн
Просмотров 17 тыс.
50% 1

20 مارچ کو گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان (عمر: 35 سال،ساکن ضلع ڈی جی خان) اور سپاہی عمران علی (عمر: 28 سال،ساکن ضلع خیرپور) کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کردی گئی-
نماز جنازہ میں پاک فوج، پاک بحریہ، بلوچستان پولیس اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی-
شہدا کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیےگئے جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا-
پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور بلوچستان کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی دہشت گردی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہے-
ہمارے بہادر بیٹوں کی یہ قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑنے کے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں-
مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی-

Опубликовано:

 

21 мар 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 174   
@ITChainPak
ہمارے یہ جوان آئے روز شہید ہو جاتے ہیں۔ وطن کے لیے ان کی بہت بڑی قربانی ہے۔ ان کا یہ قرض ہم کبھی نہیں چکا سکتے۔😢
@ITChainPak
جنتوں میں بسیرا ہو😢
@awaismalick7700
جا کر دوزخ کا موسم بتانا کیسا تھا۔
@NomanKhandtnoorkhan
اللہ تعالیٰ شہداء پاکستان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@MasterHandwritingstudio
🇵🇰پاکستان زندہ باد❤
@RanaAdil...3
شھدأ وطن کو سلام
@khurramsheikh9069
اللہ پاک کی رحمت میں سدا رہیں
@Maan-clan
شہداء وطن کو سلام
@SleepyBeetle-xf1cc
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب کرے
@bilqeesakhtar6025
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ھے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
@imranhameed6196
اِن خوبصورت ہستیوں کے پاک چہروں کے نورانی جزبوں کو سلام
@syedmanzoorahmadbukhari7022
ALLAH Pak Magfarat Naseeb Karay Tamam Arab Our Ajam Kay Muslmanoo Kay Saat Ameen
@WaqarAhmed-oz9hp
اللہ پاک سب شہدا کے درجات بلند فرمائے آمین
@iftikharshah1063
MAY ALLAH PAK GRANT THEM HIGH RANK IN JANATHUL FIRDUS.AAMEEN.
@usmanhasnain4133
Allah Pak jannat me jga ATA frmay😢
@daniyalawan4888
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
@SabaKhan-gc1zi
Allah darjat buland farmye ur hamry jawano ki hifazat farmy Ameen😢😢😭😭
@RanaAdil...3
اللہﷻ شھدأ کے درجات بلند فرماۓ اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرماۓ آمین
@AtiqUrRehman477
May Allah grant them the highest rank in Paradise ❤
@muhammadnaveedali4581
Allah SWT bless him the highest ranks in heaven, Ameen
Далее
Фонтанчик с черным…
01:00
Просмотров 2,6 млн
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
Просмотров 126 млн
How to win a argument
9:28
Просмотров 362 тыс.
Woh jaga jaha Pakistanio ko gora banaya jata hai
8:53
Фонтанчик с черным…
01:00
Просмотров 2,6 млн