I got changed used tyres from this man, but sorry to say I couldn't continue with those tyres for more than a week and have to expanse further to get new tyres from market, maybe somebody lucky enough to get some good used tyres, but it would be in very rare cases, I have learnt the lesson to stay away from such experiments
تمام حضرات پرانے ٹائر اپنی ذمہ داری پر لیں۔ اس ہو کر ایک ٹائر کے اندر دو تین ٹائر ڈال کر لائے جاتے ہیں جس سے ان کی شیپ اؤٹ ہو جاتی ہے ان ٹائروں پر بھروسہ کرنا بہت بڑی بے وقوفی ہے
Even my personal experience with this person was not good. When the tire turns out to be bad then the answer is that I will talk to the dealer and if he gives it, I will change it for you.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بھائی صاحب نے ٹائروں کی بڑی تعریف کی ہے لیکن ایک اس میں غلطی کر دی ہے کہ جتنے بھی نئے یا پرانے ٹائر ہیں ان کی مینوفیکچرنگ ڈیٹ نہیں بتائی کہ یہ کتنے پرانے ہیں یا ایکسپائر ہو چکے ہیں ہو سکتا ہے ٹائر نئے ہوں لیکن shelf لائیو ختم ہو چکی ہو
These are expired and they will never replace it. I have experience and the tyre brusted on road at 110km/hr. But remained safe ALLAH was with me and my car was good Thailand Made
Koi faida nai en tyres ka Mera baht bura experience raha Kuch dino ma tyre bhurna shuro ho jaty hn or cracks per jaty hn. Or yah sirh tehry honey ki granti dety h
جی بھائی اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں ان کے پاس جو ٹائر ہیں وہ ایکسپائری ڈیٹ کے ہیں جن کو پانچ پانچ چھ چھ سات سال ہو گئے ہیں اور ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جی دکان کے اندر ہی ہم اپ کو چیک کروائیں گے اور دکان سے نکلنے کے بعد ہم کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں لیں گےما سوائے ٹائم ضائع کرنے کے اور کچھ نہیں ہے۔
@@aj8743 جی بھائی اپ بھی کبھی ایسے ٹائر نہ خریدیں کیوں کہ یہ اگر ٹائر پھٹ جاتے ہیں تو گاڑی ستر 80 کی اسپیڈ سے بھی کلٹی کھا سکتی ہے جس سے گاڑی کو کنٹرول کرنا انتہائی خطرناک ہو جاتا ہے نہ صرف یہ بلکہ 99 پرسنٹ گاڑی الٹ جاتی ہے اور بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے ہر ایک کو اپنے حفاظت میں رکھے۔