السلام علیکم بھائی کیا اپ کے پاس مٹرولا جی 54 اویلیبل ہے اگر ہے تو پلیز کائنڈلی اس کے پرچیز کا طریقہ کار بتائیے گا مجھے میٹرولا جی 54 چاہیے اگر اپ ارینج کروا کے دے سکتے ہیں تو اپ کی مہربانی ہوگی مجھے میٹرولا جی 54 ان لائن کسی بھی ایپ سے نہیں مل رہا نہ ویب سائٹ سے کائنڈلی اپ ارینج کروا کے مجھے دے سکتے ہیں تھینک یو سو مچ میں اپ کے ریپلائی کا انتظار کروں گا