بھائی اپ اگر فورن کاشت کر لیں گے تو پندرہ دسمبر تک زمین فارغ ہو جائے گی لیکن اس وقت گندم لیٹ ہو جائے گی اس لئے اپ اس زمین میں کوشش کریں کہ بہاریہ مکی یا اگیتی اگیتی کپاس لگا
Beta ap agar is ko foran kashat kar lain to 15 December tak gandam kashat ho sakti hay. Bahtar ya ha kah ap us main baharia makaaie ya February ma agati kappas laga dain
السلام علیکم یہ ایک اندازہ ہے اپ کو بتا دیا ہے باقی اپ کو پتہ ہے کھاد پانی اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے اس کی وجہ سے اس کی پیداوار میں کمی اور زیادتی ہوتی رہتی ہے