ماشاءاللہ ہمارے مدارس کا ایک اور خوبصورت پروگرام پیش کرنے پر آپ سب کا شکریہ دارلعلوم حقانیہ پاکستان کے لئے دیوبند ثانی کی حیثیت رکھتی ہے اللہ پاک مدرسے کو مزید ترقی نصیب فرمائیں اور بری نظر سے بچائے آمین
اللّٰہ اکبر یہ وہ مدرسہ ہے جہاں امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ نے تعلیم حاصل کی۔ اللّٰہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت پروگرام شروع کیا ہے جامعہ الرشید کراچی نے. اللہ سبحان و تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور ہمارے مدارس کو تا قیامت شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین دینی مدارس زندہ باد 💪
آپ کے ایک اسلامی ایمانی بھائی کا بھارت سے محبت بھرا سلام پیش خدمت ہے.... ماشاءاللہ.... بہت مفید اور دلچسپ سلسلہ ہے...آپ کی یہ کا وشِ پیہم اور جُہدِ مسلسل بہت اہم دستاویزی حیثیت رکھتی ہے...... بطورِ خاص ہم لوگوں کےلئیے نعمتِ عظمی ہے... یقیناً آپ کی فہرست میں دارالعلوم کراچی تو ہوگا ہی..... ہمیں اس کا بھی شدت سے انتظار رہے گا.... فجزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاءفی الدارین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جناب مولانا محمد عبدالودود صاحب۔ اللہ تبارک و تعالی آپ کے اس نیک عمل کو خوب قبول فرمائے۔۔ ہم خواہش کرتے ہیں کہ آپ کا یہ پورا جی ٹی آر میڈیا ٹیم ایک بار دارالعلوم دیوبند تشریف لائیں۔ محمد معصوم بنگلور انڈیا،
آپکا پروگرام دیکھا واقعی بوہت اچھا لگا. ماشاللہ آپ ایسے ہی پروگرام کرتے رہیں . دین کیلئے واقعی علماء کی بوہوت خدمات ہیں . اس پروگرام سے ایک اچھا تاثر عوام میں گیا ہے اور منفی سوچ کو مثبت سوچ میں تبدیل کیا ہے . آپ ایسے پروگرام کرتے رہیں تاکے لوگوں کے دلوں میں دین کی موحبّت پیدا ہو. الله آپکو جزے خیر آتا ہ فرماے .
Allah tamam ahl e haq madaris ki hifazat farmay aur tamam ahl e haq madaras masajid khanqaoon tableeghi marakiz aur jahadi marakiz ki nooraniat ko qiamat tak jari farmay ameen aur in sub ka faiz poori dunia main pooncha day ameen
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت وزٹ ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے سروں کے تاج 👑 علمائے کرام کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین۔ ہمارے سروں کے 👑 علمائے دیوبند زندہ باد
ماشاءاللہ اللہ پاک اس مدارس کو رات دن دوگنی ترقی عطاء فرما اللہ تعالی مداروسوں کی حفاظت فرما اس مدارس کے جتنے معتم وفات پاگے ان کو جنت الفردوس اعلی مقام عطاء فرما جتنے ذندہ ہیے ان کی لمبی عمر دراز عطاء فرما آمین نصر سعودی عرب
Bundle of thanks to the all team of jamia tur Rashid specially who`s come to our dar ul uloom haqqani akora khattak.And help us for cleaning consipt of normal people abuot jamia haqqania.
اللہ دار العلوم حقانیہ کومزید مقبولیت عطا۶ فرماٸیں اللہ دارالعلوم حقانیہ کے بانیوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا۶ فرماٸیں اللہ تعالی ہمارے جامعات ومدارس وعلما۶ کرام کی خصوصی حفاظت عطا۶ فرمائے
بھارت میں رهتے ہو ے بہت سوچتا تھا کہ جید علماے حق سے موسوم دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کیسا ہوگا, جس مدرسہ کے طلبہ نے دیوبند کے طلبہ سے ذیادہ حق پرستی کے کارنامہ انجام دیے اور کفر کے ایوانوں میں کھلبلی مچا رکھی ہیں اسکو دیکھا جاے , آپکی مہربانی سے مراد پوری ہوئی, اپ اس درسگاہ کے نصاب پر بھی ویڈیو بنا سکے تو مہربانی ہوگی,
ماشاء اللہ جی آپ نے اتنا اچھا تعارف کروایا یہاں پر ہمارے اکابر کی سب نشانیاں مو جود ہے اللہ ہمارے اکابرین علماء دیوبند کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فیکم.. اللہ آپ تمام حضرات کو اپنی حفظ و امان میں رکہے اور آپ تمام حضرات کی کاوش کو اپنی بارگاہ عالیہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے... آمین... ماشاءاللہ مدارس کو دیکہہ کے ایمان تازہ دل میں نورانیت اور آنکہیں ٹھنڈی ھو جاتی ھیں خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کے شب و روز دینی مدارس میں گذرتے ہیں..
اے اللہ ساری دنیا کو ہدایت دے اور تمام مسلمانوں کو ایمان والی زندگی اور کلمے والی آسان موت موت عطا فرما اور جب تم سے ملنے(موت) کا وقت ہو تو تو ہم سے راضی ہو آمین
Masha Allah Masha Allah. ALLAH hamary madaris ko din dugni raat chugni taraqi aata frmaye. Or hamary olama ki hamesha hifazat frmaye. Or Allah hamary Tamam olama ky maban ittefaq qaem frmaye ameen
سبحان الله اللہ تعالیٰ شیخ المشائخ شیخ الحدیث مولانا عبدالحق اکوڑہ خٹک رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی آولاد پر ہمارے دل دھڑکن ہے جامعہ اسلامیہ حقانیہ . ماشاءاللہ
Aoa abdul wadod bhai allah pak ap ko or ap ki team ko khush rakhy ap k program hmary madaras mene dekhna soro kia hai mera eman taza ho gia hai or main deen ki trf ana soro ho gia hon allah pak ap ko zindgi de
MashaAllah Allah hamesha kaim daim rakhay Allah her zarorat pori karay kitnay kush naseeb log atay hain yahan jon ko Allah nay chun lea hy ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MashAllah bhai ap boht zabardast kam kr rhe hn . Aj tak hme apne madaris k bare me BBC or western media se pta chalta ha . Ap agar madaris ka acha view dikhain ge to boht si ghalt fehmian Khatm ho gi jo k dushmno ne hamare darmian peda ki hn
Mr. Abdul Wadud, Thank you very much for uploading such a unique video of such a unique Place.This place has Allah {SWT}'s special blessings and light upon it.May Allah brighten and pave the way for success of this Holy site.I am very happy to see this pace and its documentary.Videos like these are very Unique. thank you very much for co leader.Thank you again for such a great documentary.we will also visit this soon,InshaAllah