Sony projector not showing display how to fix it? Projector indicating red light what is the issue? don't worry i fixed this issue for you in this video. watch till end. thanks.
ڈئر اپسن 905ہے میرے پاس 2 منٹ کے بعد سر خ لائٹ ںبلنکنگ شروع ہو جاتی ہے اس کو ٹھنڈا کربے کے بعد دوبارہ ان کرتا ہوں پھر بھی اسی طرح 1 منٹ بعد بلنکنگ اور بند ہو جاتا ہے کوئی پرجیکشن نہیں ہوتی۔ ۔یہ پرماننٹ حل نہیں ہے جو اپ بتا رہے ہو ۔
sir agar heat ki waja sa issue ay to ap us ko cool krain otherwise ap ko trace karna para ga ka kya issue ha. mostly ya issue heat ki wajha sa aata hai.
@@huhtech واقعی یہ ہیٹ کا ہی مسئلہ ۔اور لیمپ کے اندر جو جالیو لگی ہوی ہیں وہ بلاک ہو جاتی ہیں ڈسٹ ۔سے روئی نما جالا بن جاتا ہے ۔۔۔۔میں نے لیمپ نکال کے غور سے معائنہ کیا تو جالی پہ روئی نما ڈسٹ بنی ہوی تھی اس کو صاف کیا تو پروجیکٹر چلنا شروع ہوگیا۔۔۔باہر کے پروجیکٹر پاکستان کی ہیٹ برداشت نہیں کرتے ۔یہ تقریباً 30ڈگری تک چل سکتے ہیں اس سے اوپر۔ فورآ سرخ لائٹ ان ہو جاتی ہے ۔۔۔