کارکنان جزباتی ہوتے ہی ہیں ۔ مگر لیڈرشپ جزبات سے نہیں دماغ سے سوچتے ہیں ۔ مگر سیاست دانوں اور سسٹیبلشمنٹ کو اندازہ ہوگیا ہے کہ تحریک کو روکنا ناممکن ہے ۔
بازاروں کا انہی کو معلوم ہوتا ہے جو خود رنگ برنگی چوڑیاں پہننے کے شوقین ہوتے ہیں جیسے کہ یہ صاحب جن کو خصوصا سماء والوں نے انوائٹ کیا ہے ۔ میرے خیال سے سب کو چوڑیوں کا تحفہ بھی دیتے ہوں گے ۔ 😊😊