@@MuhammadanixhXhoaib یہ روٹ کیوں بنائے گئے ہیں، دوسری اہم بات یہ ہے کہ 430 کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں تو انتظامیہ نے خود کھڑی کی ہیں ۔۔۔۔ جب تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دی گئی تھی تو رکاوٹیں کیوں کھڑی کی ہیں ۔۔۔۔ لوگ پورے ملک سے شرکت کے لئے گئے ہیں ۔۔۔ لاکھوں کا مجمع ہے ۔۔۔ عوام کو روکنا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے
Adalat ki toheen to intzamiyan ny ki ha. JB adalat ny hukm dia tha k jalsy k shorka KO nai rokna. To phr jga jga kiun rasty band kiye intzamiyan ny?????
حد ہے جب جلسے کی اجازت موجود ہے پھر انتظامیہ یہ کیسے کر سکتی ہے ۔۔۔۔اب پاکستان میں سانس لینے پر بس پابندی باقی رہ گئی ہے ۔۔۔۔یزید کا دور نہیں دیکھا تھا تو اب دیکھ لیا ہے
یہ تو ساری قوم جانتی ہے پولیس کتنی مظلوم ہے قوم کل سے لا قانونیت کا بازار لگا دیکھ ر ہے. ہیں جب کورٹ کا حکم ہے تو پولیس کون ہوتی ہے لوگوں پر رکاوٹ باندھے
اگر جلسہ فلاپ ہو گیا ہے تو پھر شیلنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی انتشار پھیلانے کی کیا ضرورت تھی شیلنگ کرنے کا مطلب یہ ہوا کہ اپ کی توقع سے زیادہ لوگ ائے ہیں اور جلسہ کامیاب رہا ہے بے وقوف کسی اور کو بنائے اپ لوگ ناکام ہو اور ناکام ہی رہو گے
i don't know why PTI is delaying the govt and establishment's demise, today with this power they must have gone for a kill. people have no time for this crap particularly when they are depressed with so much inflation.
ابھی تو زخمی ہو رہے ہیں اگر یہ سلسلہ رہا تو بات اگی تک جائے گی عوام اس حکومت سے بیزار ہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے موجودہ حکومت انتسار کی طرف لے کر جا رہے ہیں یہ نہ سمجے بات یہی نہی رکے گی