Тёмный

PTI Leader Omer Ayub Reply To Shahbaz Sharif In NA Speech 

Pakistan Tehreek-e-Insaf
Подписаться 1,3 млн
Просмотров 2,1 тыс.
50% 1

PTI Leader Omer Ayub Reply To Shahbaz Sharif In NA Speech
Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
Website:
Official Facebook: / ptiofficial
Official Twitter: / ptiofficial
Official Instagram: / ptiofficial
Official TikTok: / ptiofficial
Official RU-vid: / @ptiofficialpk
/ @ptiofficialchannelpk
/ @ptiofficialenglish
Pakistan Tehreek-e-Insaf Official RU-vid Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Опубликовано:

 

12 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 31   
@user-zz7cy6dv1e
@user-zz7cy6dv1e 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین
@UsmanKhan-xe5sp
@UsmanKhan-xe5sp 2 месяца назад
Imran Khan Zindabad.
@MazedaHoque
@MazedaHoque 2 месяца назад
Imran Khan zindabad. I am Bangladeshj from Malaysia.
@user-ow1zw6bi3y
@user-ow1zw6bi3y 2 месяца назад
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤pti zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ghulamasghar5521
@ghulamasghar5521 2 месяца назад
عمران خان زندہ باد❤
@ZULFIQARALI-qq9xi
@ZULFIQARALI-qq9xi 2 месяца назад
😢ؑ🍁 ظلم_پھر_ظلم_ہے_بڑتا_ہے_مٹ_جاتا_ہے🍁😢
@tariqpasha2478
@tariqpasha2478 2 месяца назад
ساری پارٹیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر متفق ھو جانا چاہئے تاکہ حصہ بقدرِ جثہ حاصل کر سکیں نہ کہ دھاندلی سے
@umaidhashmi1216
@umaidhashmi1216 2 месяца назад
Bhai, Parties ho bhee jain, baray Abbu nahen manay gai. Else game in k hath se nikal jaye gi.
@RiazKhan-vg3mb
@RiazKhan-vg3mb 2 месяца назад
Sada khush rahay KHAN te KHAN day matwalay, Aameen
@rifatsultana2055
@rifatsultana2055 2 месяца назад
PTI workers zinda bad 🫡🫡🫡👏👏👏👏👏👏
@saheradhalla6064
@saheradhalla6064 2 месяца назад
Free Imran Khan 🤲🏻
@manije6507
@manije6507 2 месяца назад
🤗🤗❤❤❤❤❤🤗🤗🤗🤗🤗🤗
@aaansfsata372
@aaansfsata372 2 месяца назад
صفحہ نمبر 1 ۔ جمعہ 21 جون 2024ء عیسوی شمسی، 21 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 14 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری، 8 ہاڑ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹 ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ مریم نواز اور نواز شریف نے طے کر رکھا تھا کہ 90 دن میں الیکشن نہیں ہونے دینے، زبیر صاحب کے اس انکشاف کے بعد نوازشریف اور مریم نواز پر مقدمات بنانے تو بنتے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ کون یہ مقدمات بنواتا ہے۔ ◀️◀️ پنجاب کی مینڈیٹ چور وزیر اعلٰی کے حکم پر پنجاب بھر کے پولیس پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن یا عید ملن پارٹی بھی نہیں کرنے دے رہی۔ یہ ہے جمہوریت، ◀️◀️ انیق ناجی صاحب، واقعی جھاڑو دے کر تاریخ بنانے والوں نے غریبوں پر جھاڑو پھیر کر تاریخ رقم کر دی ہے واقعی جھاڑو دے کر تاریخ بنانے والوں نے غریبوں سے روزگار چھین کر تاریخ رقم کر دی ہے ۔ واقعی جھاڑو دے کر تاریخ بنانے والوں نے غریبوں سے 10 لاکھ کا صحت کارڈ چھین کر تاریخ رقم کر دی ہے ، واقعی جھاڑو دے کر تاریخ بنانے والوں نے غریبوں پر ٹیکس کا بوجھ ڈال کر تاریخ رقم کر دی ہے ، واقعی جھاڑو دے کر تاریخ بنانے والوں نے غریبوں پر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر تاریخ رقم کر دی ہے ، واقعی جھاڑو دے کر ایسی منحوس تاریخ نا ہی رقم کرتے تو یہ آپ کا ہم سب غریب پاکستانیوں پر بہت بڑا احسان ہوتا۔ ◀️◀️ ایرانی میڈیا کے مطابق روس گرم پانی تک رسائی حاصل کرنے کے اپنے دو سو سالہ پرانے خواب کو براستہ ٹرین 🚆 خلیج فارس تک پہنچنے میں کامیاب ہو چکا ہے، دوسری طرف پاکستان بیٹھے بٹھائے کچھ کیئے بناء روس کو گرم پانی تک راستہ دے کر جو آمدنی مفت میں کما سکتا تھا، اس سے تو محروم ہوا ہی ہے، لیکن اب شہباز شریف کی مینڈیٹ چور وفاقی حکومت چین سے بھی اپنے تعلقات خراب کر کے اس طرف سے آنے والی سی پیک کی مفت کی آمدنی کے راستے بھی بند کر رہی ہے، مطلب نواز لیگ پاکستان کو کنگال کر کے ملک کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی طرف لے جا رہی ہے۔😭 ◀️◀️ آج کے پی ٹی آئی سیاست دان 90 ڈگری کے زاویے سے لیٹے ہوئے ہیں۔ 😪افسوس😓 مطلب بظاہر کھڑے ہیں، مقابلہ کر رہے ہیں، کوشش کر رہے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ، سب کے سب سیاست دان لیٹے ہوئے ہیں ◀️◀️ ٹریان وائیٹ کو انصاف دلوانے والوں، آپ 1971ء کے سانحہ بنگلہ دیش کے وقت آپ کی اس وقت کی مغربی پاکستان کی جنرل نیازی کی پنجابی فوج کے 92000 فوجیوں نے بنگلہ دیش کی عورتوں کے ساتھ جو زنا بالجبر کر کے ان کے ہاں اپنے فوجیوں کے ناجائز بچے اور بچیاں چھوڑنے یوئے ہیں، ان بچے اور بچیوں کو جو اب اپنے باپ کو تلاش کرنے کرتے جوان ہو چکے ہیں بہت سے مر بھی چکے ہیں ان بنا باپ کے بچے اور بچیوں کو کب انصاف دلوائیں گے؟ قاضی فائز عیسٰی صاحب، اس وقت انصاف کے ترازو کے اوپر آپ بیٹھے ہوئے ہیں، ٹریان وائیٹ کے ساتھ ساتھ اس وقت کے مشرقی پاکستان کے بچے اور بچیوں کو انصاف دلوانا بھی اب آپ کا فرض ہے آپ ٹریان وائیٹ کیس کے ساتھ ساتھ ان کو بھی کب انصاف دلواؤں گے؟ عوام آپ سے جواب مانگتی ہے۔ ◀️◀️ سیبی کاظمی صاحب، آپ کی 11 منٹ کے بعد کی بات پر کمنٹ کہ، یا پھر اسٹیبلیشمینٹ نے شیخ رشید کو بھی اپنے اوپر بھونکنے کی اجازت نواز لیگ اور پیپلزپارٹی اور فضل الرحمٰن کی طرح دے دی ہو گی۔ اور مجھے یہ اسٹیبلیشمینٹ کی چھوٹ دینے والا معاملہ زیادہ اور خوف 😱 کے بت توڑنے والا معاملہ کم لگ رہا ہے۔🎃 اسی لیئے شیخ رشید ایک دن میں 24 سے زیادہ انٹرویوز مختلف ٹی وی چینلز کو دے پایا ہے۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤
@rifatsultana2055
@rifatsultana2055 2 месяца назад
804 ❤❤❤❤❤❤💪💪💪💪💪💪💪
@AishA-A05
@AishA-A05 2 месяца назад
Pathetic!! Why is the speaker not letting Mr.Ayub speak. How do these people live with themselves. Gaping holes in the souls. I'm compelled to say these are bad people. Very bad.
@idreassadbar4894
@idreassadbar4894 2 месяца назад
We are not expecting this bajat
@iqbalshaikh1148
@iqbalshaikh1148 2 месяца назад
इमरान खान जिंदाबाद इमरान खान जिंदाबाद इमरान खान जिंदाबाद पाकिस्तान की आवाम जिंदाबाद पाकिस्तान की आवाम जिंदाबाद पाकिस्तान की आवाम जिंदाबाद
@muhammadirfanafridi5399
@muhammadirfanafridi5399 2 месяца назад
اسمبلی سے بائیکاٹ کا آپشن استعمال کرے ۔ ان کو بجٹ منظور کرنے دیں ۔اور اگر نیشنل ٹی وی آپ کا بائیکاٹ کرتا ۔اپ اسمبلی کا بائیکاٹ کرے ۔اسمبلی سے باھر کھڑے ھو کر بات کریں
@syedayazkarim7820
@syedayazkarim7820 2 месяца назад
جعلی فارم47 کے قبضہ گروپ کو اسمبلی سے باہر نکالو کیونکہ یہاں صرف عوامی نمائندے بیٹھ سکتے ہیں
@keeloraz9452
@keeloraz9452 2 месяца назад
Speaker is corrupt to the soul. How do these people sit in these positions. Disturbing thing is that people like speaker thing they are on the right. Their moral and ethical compasses are broken.
@jawaidautos7503
@jawaidautos7503 2 месяца назад
پی ٹی آئی کا چینل ہے پھر بھی آ واز بند ہے کیا ضرورت تھی اپلوڈ کرنے کی ؟؟؟
@aaansfsata372
@aaansfsata372 2 месяца назад
جائے کون بھڑوا ایک ویڈیو کو دو دو دفعہ یا تین تین دفعہ جوڑ کر اپلوڈ کر رہا ہے 😢😢😢😢
@zodleo8817
@zodleo8817 2 месяца назад
Wrong number
@idreassadbar4894
@idreassadbar4894 2 месяца назад
Imran Khan zidabad ❤
@aaansfsata372
@aaansfsata372 2 месяца назад
صفحہ نمبر 2 ۔ جمعرات 20 جون 2024ء عیسوی شمسی، 20 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 13 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری، 7 ہاڑ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹 ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے، پی ٹی آئی اور عمران خان کے قریبی ساتھیوں کو اٹھاؤ، اور مقدمات بناؤ، یا غائب کر دو، صحافی عمران ریاض خان کو غائب کیا گیا، صحافی اور شاعر احمد فرہاد کو غائب کیا گیا، اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو غائب کیا گیا، شہباز گل کا بھائی غائب کیاگیا، وقاص کو غائب کیا گیا، اور جمعرات 20 جون 2024ء کے دن عمران خان نیازی کی پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو لاہور سے غائب کر دیا گیا ہے، اور ان غائب ہونے والوں کے متعلق پولیس ISI سمیت کسی بھی ایجنسی کو علم نہیں ہوتا کہ غائب ہونے والے کہاں ہیں، عدالتیں پوچھتی رہتی ہیں، مگر عدالتوں کو کوئی جواب نہیں دیا جاتا، یہ ہے لندن پلان معاہدہ، ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ انڈیا کی کوئی بھی جاسوس ایجنسی ہو یا انڈیا کا راج ناتھ سنگھ ہو، انہیں راج ناتھ سنگھ کے بیان کے مطابق گھس گھس کر پاکستانیوں کو جان سے مارنے کی پوری آزادی 🗽 دے دی جائے، تاکہ وہ اپنے ٹارگٹ اچیو کر سکیں، اور اس پر حکومت، وزیر داخلہ، وزیر خارجہ، وزیر دفاع سمیت فوجی اسٹیبلیشمینٹ اور ترجمان پاک فوج DGISPR بالکل خاموش رہیں گے، کوئی بیان جاری نہیں کریں گے، یہ ہے لندن پلان معاہدہ، یاد رہے کہ، جب سے پاکستان میں ایک ہائی رینک فوجی افسر بریگیڈیئر ریٹائرڈ امیر حمزہ کو دو موٹرسائیکل میں سوار 4 نامعلوم دہشت 😱 گردوں نے جہلم، للہ ، موٹر وے کے قریب گولیاں مار کر شہید کر دیا، اس کے بعد سے انڈیا اپنے مختلف میڈیا چینلز پر کلیم کر رہا ہے کہ، سنجوان کیمپ اٹیک کا ماسٹر مائنڈ پاکستانی ISI آفیسر سے ہم (انڈیا) نے بدلہ لے لیا ہے۔ ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ 25 کروڑ عوام سے عمران خان کا دیا ہوا 10 لاکھ تک کا صحت کارڈ چھین کر ان 5000 لفافہ صحافیوں کو دے دو، جو مریم نواز کی مینڈیٹ چور پنجاب حکومت کی تعریفوں کے پل باندھنے کے ماہر ہوں۔ یہ ہے لندن پلان معاہدہ۔ ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ پاکستان کی غریب اور لاچار عوام کا حق چھین کر میڈیا مالکان کو راضی برضا رکھنے کے لیئے، میڈیا پبلسٹی اور اشتہارات کے نام پر 5 کروڑ 60 لاکھ روپے بجٹ 2024ء تا 2025ء میں میڈیا مالکان کے لیئے مختص کر دیتے جائیں تاکہ غریب عوام جائے بھاڑ میں اور میڈیا مالکان عوام کے سامنے شہباز شریف کی مینڈیٹ چور وفاقی حکومت کی اور مریم نواز کی مینڈیٹ چور پنجاب حکومت کی جھوٹی تعریفوں کے پل باندھتے رہیں، یہ ہے لندن پلان معاہدہ، ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیئے مریم نواز کی مینڈیٹ چور پنجاب حکومت کی طرف سے ایک ارب روپے کی گرانٹ مقرر کروا دو، تاکہ وکلاء پی ٹی آئی کو کسی میدان میں کامیاب نا ہونے دیں، اور یوں چوروں کی حکومت غریبوں کا خون نچوڑتی رہے، یہ ہے لندن پلان معاہدہ، ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ عمران خان کو بدنام کرنے کے لیئے کچھ نا ملے تو عدالتی فیصلوں میں ردی میں پھینکے ٹیریان کیس کو پھر عدالت کی ردی کی ٹوکری سے اٹھا کر دوبارہ، سہ بارہ، چہار بارہ عدالت میں گھسیٹو، یہ ہے لندن پلان معاہدہ۔ ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ غریب آدمی کو غریب ہی نہیں بلکہ مسلسل انپڑھ، جاہل اور غلام ابن غلام ابن غلام رکھا جائے، یہ ہے لندن پلان معاہدہ ۔ ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ بھوکی ننگی غریب عوام کو 20 روپے تنخواہ میں بڑھانے کی خوشی 🎃 سنا کر 80 روپے ٹیکس کی شکل میں واپس لے کر غریب تر کر دینا یہ ہے لندن پلان معاہدہ ، ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ جو نواز لیگ کو ٹف ٹائم دے اس کو اٹھا لو، غائب کر دو، جھوٹا بیان لے لو، جو اسٹیبلیشمینٹ کی نا مانے اس پر مقدمات بنا دو، یہ ہے لندن پلان معاہدہ، ◀️◀️ لندن پلان معاہدہ کیا ہے؟ گھر کی حفاظت کرنے والے کتے گھر کے مالکان پر بونکنا شروع کر دیں۔ یہ ہے لندن پلان معاہدہ ۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 2 ۔❤
@aaansfsata372
@aaansfsata372 2 месяца назад
صفحہ نمبر 1 ۔ بدھ 26 جون 2024ء عیسوی شمسی، 26 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 19 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری، 13 ہاڑ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹 ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ یہ ویڈیو پہلے بھی اپلوڈ ہو چکی ہے، اب کس کی گانڈ میں خارش ہوئی کہ اس کو دوبارہ اپلوڈ کر کے اپنے سبسکرائبرز کا وقت اور بلینس ضائع کروا رہے ہیں۔ یہ جو بھی حرامزادہ ہے، اسے اپلوڈنگ سے ہٹا دو۔ یہ پی ٹی آئی کے دشمنوں کا ساتھی ہے، ◀️◀️ پاکستان میں کوئی حافظ ہو یا قاضی ہو یا پھر کوئی مولویانہ انداز میں داڑھی رکھا ہوا PTA کا چیئرمین میجر جرنل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن ہو، سب کے سب، دل ❤️ کھول کر پوری آزادی 🗽 سے جھوٹ ایسے بولتے ہیں، جیسے اللہ نے قرآن پاک میں نعوذباللہ جھوٹ بولنے میں جنت کی خوشخبری سنا رکھی ہے۔ استغفراللہ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔ ◀️◀️ علی محمد خان کی یہ ویڈیو جب ایک دفعہ پہلے بھی اپلوڈ کر چکے ہو، تو پھر دوبارہ اپنے سبسکرائبرز کا وقت اور بلینس کھانے کے لیئے کیوں اس ویڈیو کو دوبارہ اپلوڈ کیا ہے؟ کیوں آپ اپنے سبسکرائبرز کے دشمن بنے ہوئے ہیں؟ کبھی کسی ویڈیو کو دو دو دفعہ یا تین تین دفعہ جوڑ کر اپلوڈ کر دیتے ہیں تو کبھی اپلوڈ ہوئی ویڈیو کو دوبارہ اپلوڈ کر کے اپنے سبسکرائبرز کے لیئے ذہنی الجھن اور ڈپریشن کا سبب بنتے ہیں۔ یہ سب ٹینشن دینا بند 🚫 کرو، پہلے کیا پی ڈی ایم کم ٹینشن دے رہے ہیں جو اب پی ٹی آئی کا ویڈیو اپلوڈ کرنے والا بھی ٹینشن دینے لگا ہے😱۔ ◀️◀️ یہ کون حرامزادہ ہے جو ایک ویڈیو کو کبھی دو دفعہ کبھی تین دفعہ جوڑ کر اپلوڈ کرتا ہے یہ جو بھی حرامزادہ پی ٹی آئی کے یو ٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کا وقت اور بلینس کھانے کے لیئے ایسا کر رہا ہے اسے اپلوڈنگ سے ہٹایا جانے۔ اور سبسکرائبرز کا وقت اور بلینس بچایا جائے۔ شکریہ۔😮😮۔ ◀️◀️ گوادر پورٹ کے 91 فیصد شیئر چین کے پاس ہیں، اور 9 فیصد شیئر پاکستان کے پاس ہیں، لیکن وہاں پر جو چائنیز کام کرتے ہیں ان کی سیکیورٹی پر 10 فیصد خرچ ہو جاتا ہے، یوں سی پیک کا گوادر ائیر پورٹ گھاٹے کا سودا ہے، منافع کا سودا نہیں ہے، یوں سی پیک کا یہ منصوبہ گیم چینجز نہیں ہے، یہ منصوبہ گیم اوور ہے، شبر زیدی۔، منگل 25 جون 2024ء۔ شبر زیدی، اگر یہ سی پیک کا گوادر ائیر پورٹ منصوبہ گھاٹے کا سودا ہے، منافع کا سودا نہیں ہے، اور سی پیک کا یہ منصوبہ گیم چینجز نہیں ہے، بلکہ گیم اوور منصوبہ ہے، تو یہ بھی بتاؤ کہ، یہ منصوبہ اور اس منصوبہ کے ٹرمز اینڈ کنڈیشنز کس نے طے کیئے تھے، اور جس نے یہ گیم چینجز نہیں بلکہ گیم اوور منصوبہ شروع کروایا تھا، اس کو کیوں نہیں پکڑا جا رہا؟ اس کی جیب سے اس منصوبے کے آغاز سے لے کر اب اختتام کی کوشش کرنے تک جو کک بیکس لے کر ملک و قوم کا نقصان کیا گیا ہے، وہ ساری کک بیکس واپس نکلوا کر ملک کے خزانے میں واپس ڈالنے کا مطالبہ کیوں نہیں کیا جا رہا؟ کیا نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز، آصف علی زرداری، بلاول زرداری، آصفہ زرداری، یہ سب قمر جاوید باجوہ، ڈرٹی ہیری فیصل نصیر، عاصم منیر، ندیم انجم اور دیگر ان جیسے سابقہ اسٹیبلیشمینٹ کے ملک دشمن اور غدار وطن عناصر کے ساتھ 🗳 مل کر ملک کے خزانے کو چوری کر کے کھانے کے بعد پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لیئے بار بار آتے ہیں؟ کیا ان ملک دشمن اور غدار وطن عناصر کا احتساب کرنے کا مطالبہ نہیں کرو گے؟ کئا ان کی جیبوں سے ملک کے خزانے کا چوری کیا ہوا پیسہ 💰 واپس نکلوانے کا مطالبہ نہیں کرو گے؟ ان وطن دشمن عناصر کو سزا کب دلواو کے؟ ان خزانے کے چوروں کے اوپر گیم چینجز نہیں بلکہ گیم اوور منصوبے جان بوجھ کر بنانے کے مقدمات کب قائم کرواؤ گے؟ شبر زیدی عوام تم سے ان سارے سوالوں کا جواب مانگتی ہے۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤
@aaansfsata372
@aaansfsata372 2 месяца назад
صفحہ نمبر 1 ۔ جمعرات 20 جون 2024ء عیسوی شمسی، 20 احسان 1403ہش ہجری شمسی، 13 ذوالحج 1445ھ ہجری قمری، 7 ہاڑ 2080ب بکرمی، 🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹 ‏❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌺❤️ ۔ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻 🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎🌹 ❤❤۔ ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤ ⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️ 🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ، ◀️◀️ گوجرانوالہ پولیس کے رانا ایاز سلیم نے مبینہ خبر کے مطابق دعوی کیا ہے کہ، وہ ان دو خواتین عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو توڑ کر دکھائیں گے جن کو پچھلے ایک سال سے کوئی نا توڑ سکا، پولیس کا کام ہوتا ہے کہ جب ان کو خبر ملے کہ ان کے علاقہ میں کوئی 24 گھنٹے میں دو بار منشیات فروخت کرنے آتا ہے اور فروخت کر کے جاتا ہے، ان منشیات فروشوں کو توڑے مگر جب گوجرانوالہ پولیس کو ایک صحافی حافظ شاھد منیر صاحب، اطلاع دی تو بجائے اس کے کہ، گوجرانوالہ پولیس کے رانا ایاز سلیم ان منشیات فروشوں کو توڑتے اور پکڑتے انہوں نے الٹا ان منشیات فروشوں کو مبینہ طور پر سپورٹ کر کے صحافی حافظ شاھد منیر صاحب، کو ہراساں کروانا شروع کر دیا اور ان صحافی کی بیک دیوار پر منشیات فروش 9 گولیاں مار کر ان کو ہراساں کر رہے ہیں اور پولیس ان منشیات فروشوں کو توڑنے اور پکڑنے کے بجائے دو بےقصور ملزمان عورتوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو توڑنے میں لگے ہوئے ہیں، گوجرانوالہ پولیس کے رانا ایاز سلیم، تیرے اوپر اللہ کی لعنت پڑے اور اللہ تیرے گھر کی عورتوں کو اسی طرح توڑے۔ آمین ثم آمین۔ ◀️◀️ محسن نقوی پاکستان چھوڑ کر دبئی بھاگنے کی مکمل تیاری کر چکے ہیں، بیوی بچوں کو دبئی بھجوا دیا ہے، مبینہ خبر۔ مطلب سہیل وڑائیچ کا دوست، محسن نقوی دبئی بھاگ رہا ہے، یعنی محسن نقوی کو پاکستان میں خطرے کی گھنٹی سنائی دے رہی ہے ❤ ◀️◀️ سندھ سے ڈاکووٗں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہوں، صدر پاکستان آصف علی زرداری۔ زرداری صاحب ، سندھ کے سب سے بڑے ڈاکو تو آپ خود ہیں، کیا آپ اپنا خاتمہ کریں گے؟ جھوٹ کم بولیں، آپ ڈاکووٗں کا نہیں ایمان داروں کا سندھ سے خاتمہ کر رہے ہیں۔ ◀️◀️ مانا والا، فیصل آباد، میں بدھ 19 جون 2024ء کے دن کوک کمپنی کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ کر کے ڈرائیور بھاگ گیا اور عوام نے 5 منٹ میں پوری گاڑی خالی کر دی اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔ ویسے ہم سب پاکستانیوں نے کوکا کولا ڈرنک کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ ◀️◀️ پوسٹ کا سکین 👇👇👇👇👇 سب دوست عزم اور ارادہ کریں کہ اسرائیل اور قادیانوں کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کریں گے، کیونکہ یہی پیسہ واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں گرتا ہے۔ ایم جاوید ہاشمی۔۔۔ جلالپورجٹاں۔۔۔ جواب:-- جہاں تک بات اسرائیل کی ہے، اسرائیلی پراڈکٹ کا پیسہ یقیناً واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں گرتا ہے۔ مگر جہاں تک قادیانیوں (احمدیوں) کی پراڈکٹ کا معاملہ ہے، احمدیوں کی پراڈکٹ کا پیسہ واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں نہیں گرتا ،بلکہ اس پیسے سے دنیا 🌎 بھر کے غریب ملکوں میں پانی کا بندوبست کیا جاتا ہے، بچوں کے لیئے اسکول بنا کر ان اسکولوں میں غریب بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے، پسماندہ علاقوں میں غریبوں کے لیئے مفت کھانے پینے کا بندوبست کیا جاتا ہے۔ ہسپتال بنا کر ان میں غریبوں کا مفت علاج 💊 کیا جاتا ہے۔ لہذا قادیانیوں (احمدیوں) کی پراڈکٹ کا معاملہ اسرائیلی پراڈکٹ سے بہت مختلف ہے۔ اس لیئے آپ میں سے کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے پروپیگنڈہ میں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ◀️◀️ 🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ‎ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ، 🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ، 🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹 🌹دعا گو ، 🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔ صفحہ نمبر 1 ۔❤
Далее
Barrister Ali Zafar POWERFUL Speech in Senate
15:45
Просмотров 60 тыс.
Новый уровень твоей сосиски
00:33
Barrister Gohar Fiery Speech In PTI Workers Convention
12:25