کافی عرصے بعد مزاق رات دیکھنے کا مزہ آیا اور برائے مہربانی کم از کم سوال ہی تبدیل کر لیں گزشتہ پانچ سال سے ہر پروگرام میں یہی سوال پوچھے جاتے ہیں پروگرام میں تھوڑی تبدیلی کریں مزید اچھا ہو جائے گا
فیاض صاحب میں پی ٹی آئی کا سخت مخالف ہوں۔ لیکن کسی دوسری جماعت کا سپورٹر بھی نہیں ہوں سوائے تحریک لبیک کے ۔ لیکن آپ ایک اچھے آدمی ہیں اور مذاق رات کے سب سے بہترین شوز میں آپ کے تمام شوز سر فہرست ہیں۔ 🥰
Fayaaz Ul Hasan Chauhan Saahab Pehle Politician Hai Jo Mazaaq Raat mein Itni Baar Aaye Hai, PLEASE PLEASE PLEASE Inko Har Episode mein Bulaaye, He Is The Beasties Best Person Loving Humble Friendly Adorable Person, He Is My Favourite, I Respect & Love Him, May Allah Bless Him Many More Success In His Life, Aameen Summa Aameen,
محترم فیاض الحسن چوھان صاحب نے محترم شہزاد اکبر صاحب سے صلح کر کے اپنے پورے خاندان کو اللہ کی ناراضگی سے بچا لیا ھے اللہ انہیں نیکیوں میں استبقوالخیرات کی توفیق عطا فرماتارھے آمین
Vasey Bhai Ne Aajtak Jitne Politician Apne Show Mein Bulaaye Hai, Fayaaz Saahab Is The Beasties Best In All Of Them, Love You Sir, May Allah Keep You Always Smiling, Aameen Summa Aameen,