#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور عمران خان ❤️فخر پاکستان 🇵🇰پوری پاکستانی قوم اور پوری امتِ مسلمہ تمھارے ساتھ کھڑی ہے جو مرد مجاہد سچا عاشق رسول وقت کے فرعونوں کے ساتھ تنے تنہا لڑ پڑا آپنی قوم کے لئے اور پوری امتِ مسلمہ کے لییے اسے اکیلا کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔ ہم مرتے دم تک انشاللہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان زندہ باد۔❤️🇵🇰 پاکستان زندہ باد۔ ❤️🇵🇰