قانون کے مطابق تو سنی یا پی ٹی آئی کی بنتی ہی نہی کیونکہ وہ دونون گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق پارلیمانی جماعت ہیں ہی نہی یا دیکھنا ہے آئین کے مطابق کتنے ججز ہی
فیصلہ تو سیدھا سادہ تھا لیکن اُسے جان بوجھ کر پیچیدہ بنایا گیا۔ بات تو یہ تھی کہ الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رہے یا کالعدم کیا جائے۔
اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی شق یک امر جنرل پرویز مشرف نے ائین پاکستان میں شامل کی ھے تمام جماعتیں بڑا شور مچاتی ہیں کہ آمروں نے پاکستانی آئیں کا ترامیم کر کے حلیہ بگاڑ دیا ھے دوسری جانب مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے پارٹیوں میں رسہ کشی جاری ھے سپریم کورٹ کے فل بینچ کو چاہیئے کہ ہہ معاملہ پارلیمنٹ کو اس ہدایت کے ساتھ بھجوا دیا کہ آئین میں ترمیم کر کے ان مخصوص نشستوں کو بالکل ہی ختم کر دیا جائے تاک کوئی بھی پارٹی سپریم کورٹ ہر جانبداری کا الزام عائد نہ کر سکے سیاست دانوں کا معاملہ سیست دانوں ہی حل کریں
چیمہ صاحب اگر ملک میں آئین ہیں تو پھر ائین وقانون کے فیصلہ ہونا چاہیے کوئی فرد ہو یا پارٹی ائین سے بڑا نہیں اگر ججزز نظریہ ضرورت کے تحت فیصلہ کرنا ہے تو فوج اجائے اور ایک شر اور فساد سے آزاد حکومت بنائے ملک کو ترقی دیں پھر فوج پر اعتراض کیوں
Once upon a time there were two anchors sharing the vlog as host one is very genious sharp mind and a bit naughty too but the other one was little innocent but encyclopedia of politicians ( junior sohail waraich ) that we used to enjoy the fun cracking on each others like colourful socks, tie and dressing also but all this is history now. Can you please manage both of them sit together once in a month to make that types of vlog again. Cheema sahab must reply plz.
Assalam Alaikum. I believe that strictly pursuant to the constitutional provisions & relevant rules, the decision should be straightforward to uphold the Peshawar High Court & ECP'S decision. The various scenarios you have narrated are the thinking or desire of some of the judges that seemingly count to be a maximum of 5; meaning that the appeal of the Sunni ittehad's appeal would stand rejected in 8:5 majority.
I think the SIC and PTI will not get any reserved seats and I hope that the decision of the full bench of the Supreme Court of Pakistan will be issued according to the constitution and law, and the theory of necessity will be buried forever.
میرے خیال میں فیصلہ بین بین ھوگا کوئی درمیانی راستہ اختیار کیا جائے گا ھو سکتا ھے معاملے کو پارلیمنٹ کو ریفر کیا جائے کہ وہ مخصوص نشستوں کے بارے واضح قوانین بنائے ۔
SME BANK LTD KAY BOARD KAY DIRECTORS KARACHI SAY AATAY HAIN OR OR 7 SAY 8 DAYS TAK SEERENAA HOTEL MAIN RETAY HAIN OR SME BANK KHASARAY MAIN JAATA RAHAA OR SBP NAY SME BANK KOO BAND KAR DYA
M'cavity the black cat. Behind every crime in the city m'cavity is there but he is always found off the scene. This was the essay included in the syllabus of perhaps intermediate classes.
If it is 7 to 6 upholding PHC verdict will be exploited by PTI. But if it is 8 to 5, it can be defended. But what the imrandaar judges and its lawyers forget that it is PHC verdict which has been challenged by SIC which does not involve PTI at all.
If court decides according to constitution, there is no problem. Election commission decision is final. If judges decide on basis of popularity, then they are surpassing parliament.
It’s easy to say these are reserved seats unfortunately minorities & woman seats will be impacted which already have no voice of their own in Pakistan.
janab Hamarey judge kuch bhi faisila ker saktey hain, chahyeh woh ghalat ho, ata bandiyal kee taraha aagey phir uskay ulat faisila bhi ker saktey hain yeh kehkay , kay pehlay ghalat kiya tha , ab sahih ker rehay hain
عمر بھائ فیصلہ سنانے کے لئے تو ایک جج صاحب ہی کافی ہیں یہاں تو تین ججز فیصلہ سنا رہے ہیں ضمانت مسترد ہونے کی وجہ تو بلکل ٹھیک ہے الطاف بھائ کی بھونڈی نقل کی تھی ڄج صاحبان انشاء الله صحیح فیصلہ کریں گے یہ تو آئندہ آنے والے ایسے تمام مسائل کا حل بھی ہو گا الله پاک کرے کہ حکومت کو مل جائیں یہ سیٹیں اور حکومت عددی برتری کے ساتھ ڈٹ کے حکومت کرے آمین بس پاکستان کےلیے اچھا ہونا چاہییے قانون اور آئین کے ساتھ جواز نہیں گھڑے جاتے قانون کے مطابق فیصلے کیۓ جاتے ہیں مبارک دن میں مبارک فیصلہ ہی آۓ گا انشاء الله بیوروکریسی کا تو مزاج ہے گل کرن دے تے سنن دے وی پیسے دے دیو انہاں منحوساں نوں کتنی اچھی پالیسی ہے حکومت آہستہ آہستہ امیر ہو جاۓ گی انشاء الله جزاک الله خیر
What a imbalance vlogue That's why 1.5k views in 6 hours. No problem, lot of other perks. People narrating People's pain attracting 105k views in 4 hours.
چیمہ صاحب اگر ملک میں آئین ہیں تو پھر ائین وقانون کے فیصلہ ہونا چاہیے کوئی فرد ہو یا پارٹی ائین سے بڑا نہیں اگر ججزز نظریہ ضرورت کے تحت فیصلہ کرنا ہے تو فوج اجائے اور ایک شر اور فساد سے آزاد حکومت بنائے ملک کو ترقی دیں پھر فوج پر اعتراض کیوں