فواد صاحب کی باتیں درست ہیں ۔۔۔پی ٹی ائی والوں کو فواد صاحب کی صلاحیت سے استفادہ لینا چاہیے ۔۔۔اور تمام رہنماؤں کو اپس میں اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔۔۔۔
عظمیٰ و اکرام صاحب صاحبہ آپ دونوں تو بڑے پائے کے اینکر ہیں اس جیسے ڈبو کو لانے سے آپکے ویورز پریشان ھوتے ھیں فواد جی وہ ایم این اے بھی آپ جیسا ھے جو میڈم رانی سے مدد مانگ رھا ھے
خدا کے لیے کبھی یہ نہ لکھا کریں کہ مولانا ڈٹ گئے اس لیے کہ ان کی تاریخ میں ساز باز کرنا تو ھے لیکن ڈٹنا نہیں۔ یہ ان جیسے سیاستدان کے بس کی بات نہیں۔ان کا حال دیکھ لو جو ڈٹے ھوئے ھیں۔
Ye jo busra bibi or alima apa ko siyasat mai lanay wali kachh mari hai na dabo na ....ye abhi abhi establishment ki line par kaam kr rha hai .....tought with new packing
Fawad Ch wants Threek in soft environment. Tough and coercive time passed. When favourable wind has started blowing,now all Fasli Batairay flocking to get bait.