It had already been established that Mulana Fazal U Rehman can never be trusted. He is another power hungry beast and truly a deceitful individual. PTI had wasted their time on Mulana’s false promises, and absolutely had no strategy how to stop this bloody Ainie Termeem. Evidently, PTI’s leadership is somewhat compromised, and holds no desire for Imran Khan’s release from jail. Secondly, the most corrupt Establishment don’t want to loose their supremacy, therefore they were on the controlling seat for this Ainie Termeem.
قاضی صاحب جوائننگ کی تاریخ سے تین ماہ پہلے ہی جوائننگ کا نوٹیفکیشن کروا کے بیٹھ گئے تھے اور اب ریٹائرمنٹ کا ایک ایک دن پورا کر رہے ہیں اور ناہی نئے چیف جسٹس⚖️کا نوٹیفکیشن جاری کر رہے ہیں
غازی صاحب اپ نے اج شرٹ بہت پیاری بہنیں ہیں اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے کپتان زندہ باد غازی صاحب اپ کی حوصلہ فضائی پہ کھڑے ہیں ورنہ اندر سے بات ختم ہوگئی ہے
عمران بھائی میرا دل بہت دکھی ھے کہ میرے پاک وطن کو 77 سالوں سے ان وردی والوں نے یرغمال بنایا ھے اصل میں میرے ملک کے دشمن یہ وردی والے ہیں کبھی جنرل ایوب کھبی یحییٰ کھبی جنرل ضیاء کھبی مشرف ۔کھبی باجوہ اور اب جنرل عاصم ان سب نے میرے پاک وطن کو لوٹا ھے
جناب ہم بھی انکے ساتھ برابر کے شریک ہیں کیونکہ ہم 76 سال پہلے بھی کوفہ والوں کی صف میں تھے ،ہم اب بھی کوفہ والوں کی صف میں ہیں۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدلے۔😢😢😢😢
ganjon ki oukat nhi itni badmashi lgany ki inki oukat kia ha sirffff chor bas idaron ka Sath ha JIS wja sy yai badmashi lga rhy hn Jo bi mulawas hn ink zulm ka hisab hona ha r hokr rhyga