@ladiesfitnesssecrets1Us ka starting scene Yeh wala tha k Rooh asmaan k uper se aa rahi or 1 admi so raha us se rooh nikal kr Dono hawa me mil rahay... Kiok 1 yeh bhi drama Ptv pr aya tha jo sham 3-4 bjy lagta tha...
یہ ڈرامہ 2003 نہیں بلکہ 2004 میں لگتا تھا، اور یہ سوموار کو پی ٹی وی ورلڈ (جسے اب پی ٹی وی نیوز بنا دیا گیا ہے) پہ لگتا تھا،،، مجھے آج بھی یاد ہے کہ لاسٹ ٹائم 2004 میں جون یا جولائی کے مہینے میں اس کو آخری بار دیکھا تھا پھر ہم نے ٹی وی ہی بیچ دیا تھا، اس وقت میری عمر تیرہ برس تھی اور آج میں 32 سال کا ہوں۔ میں اب بھی اس ڈرامے کو یوٹیوب پہ دیکھتا ہوں لیکن اسکی قسط نمبر 21 کے بعد یوٹیوب پہ اگلی قسط نہیں ملی۔
Yr yh darama shyd beech main hi bnd ho gya tha shyd horror ki waja sy pabandi na lg gae ho. Main b dekhta tha beech main achanak khtm ho gya hm khud hairaan ho gy. Tb itna social media b nh tha k pta lgta k yh drama q bnd hogya