ھماری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین کیونکہ آپ خدمت خلق کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو مبشر بھائی کو بھی دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
زاہد بھائی سارے شو مارکیٹ والوں کو پیغام دیں ہمارا کہ آن لائن کام کرنے والوں کو ایک کارٹن مال ضرور دیں۔ گھر اتنی جگہ نہیں ہوتی کہ زیادہ مال رکھ سکیں۔ کیونکہ مجھ جیسے آن لائن کام کرنے والے کوئی ایک آئٹم نہیں رکھتے۔ بلکہ جیولری کھلونے کپڑے الم غلم سب رکھتے ہیں۔ عید ہمیں بھی کمانے دیں ایک کارٹن مال ہمیں ہر صورت لے کر دیں پورے شو مارکیٹ سے۔ مطلب جس کو لیڈیز چاہئیے تو ان کو ایک کارٹنمال دیں ۔ مردانہ ایک کارٹن بچکانہ ایک کارٹن۔ ظاہر ہے ہمیں بھی پتہ ہے کہ ہول سیلر کے پاس جا رہے ہیں۔