پکار نیوز کی تمام ٹیم اور محترمہ تہمینہ شیخ انتہاٸ قابل تعریف ھیں. جنھوں نے اتنی بہادری جرت سے ہمارے اس بےحس نظام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ان مظلوموں کو نجات دلواٸ. انتہاٸ احسن اقدام ھے. آپ لوگوں کے لیے دل سے دعا نکلی. اللّٰه آپ سب کو اس کا بے پناہ اجر عظیم عطإ فرماۓ اور رب اپنے حفظو امان میں رکھے آمین. زندہ باد 👍
حق تو یہ ہے کہ بھائی بہن کی حفاظت کرے لیکن یہاں تو بہن بھائیوں کی حفاظت کر رہی ہے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپ سب ٹیم والوں کی حفاظت فرمائے آمین
تہمینہ میری بہن تو گریٹ ھے تو عظیم ھے میرا رب تجھے بہت بڑا مقام دے گا اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اپنا کام اسی بہادری کے ساتھ جاری رکھو ھماری دعایں تمہارے ساتھ ہیں گاڈ بلیس یو
تہمینہ بیٹی آپکی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں اللّٰہ پاک میری بیٹی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ڈھیروں کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے آمین یارب العالمین
Madam ge sab se pehly Allah pak apko apki team ko salamt rakhain Ap loogon ki khidmat krti hain bohat acha lga apki ye neki deakh kr hope so k mai b apki team ka hisa bano
Masha Allah zabardas, bohat zabardas kam kara hy, pukar chenal walo ne aur is chenal wali sister ne, Allah pak Rasool pak k sadqe jazae kher aata kare Aameen Suma Aameen
تہمینہ سیسٹر اللہ تعالی آپ جزائے خیر عطا فرمائے آپ بہت اچھا کام کررہی ہیں ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو سلامتی دے ایمان والی لمبی زندگی دے آمین ثمہ آمین 💖💕💖
Bro Agar gher ka Bada theek ho ga tu olad b achi hoti ha.IG b tu nechy say hi jata .koi chamcha geeri kar ky tu koi kharam khori kar ky khelata ha. Ek Inspector ky gher Account dekho k pahly kia tha aor bad ma kia ban gya.par pochny wala koi nahi.par uper b ek zaat ha jo sab kuchjanti ha.
عقوبت خانے والوں کو چھتر کیوں نہیں لگوائے اور ان پاگل کتوں کو ہمیشہ کے لئے جیلوں میں قید کیوں نہیں کرایا ؟ تمام ظالموں پر ﷲ پاک کا عذاب اچانک نازل ہو اور ظالموں کو سنگین سزا سے دو چار کرے ، آمین ثم آمین یا رب العلمین