مسلمانوں ابھی بھی وقت ہے آنکھیں اور دماغ کو کھولیں کیا ان امریکی سینیٹر نے کبھی فلسطینیوں کی حمایت کی ہے بلکہ الٹا وہاں فتنہ خان کے سسسر اور سالے سے ملکر فلسطینیوں کی نسل کشی کروا رہے امریکہ اور برطانیہ کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ فارن فنڈڈ تحریک انتشار اور فتنہ خان کن کا ایجنٹ ہے (5) سورۃ المائدۃ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَتَّخِذُوا الْيَـهُوْدَ وَالنَّصَارٰٓى اَوْلِيَآءَ ۘ بَعْضُهُـمْ اَوْلِيَآءُ بَعْضٍ ۚ وَمَنْ يَّتَوَلَّـهُـمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٝ مِنْـهُـمْ ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يَـهْدِى الْقَوْمَ الظَّالِمِيْنَ (51) اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور جو کوئی تم میں سے ان کے ساتھ دوستی کرے تو وہ انہیں سے ہے، اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا
فتنہ خان بد تہذیب اور بد لحاظ ، بد اخلاق شخص اور کہ وہ ایک حرامی شخص بھی ہے کیونکہ آج تک اس نے کوئی حلال کا کام نہیں کیا نشے سے لیکر کوکین تک کا سفر شراب سے لیکر جوئے تک کا سفر سیتا وائیٹ، ٹیریان سے لیکر اپنے بچے بھی گولڈ سمتھ کو دینے کا سفر آڈیو لیک میں ڈاکٹر یاسمین راشد ، شوکت ترین ، تیمور جھگڑا سے لیکر عالیہ ملک تک کا سفر فارن فنڈنگ گولڈ سمتھ سے لیکر اسرائیل، بھارت اور امریکہ تک کا سفر دہشت گردی میں TTP کے جیلوں سے چھڑوانے سے لیکر علی امین گندا پور تک کا سفر پاکستانی معیشت کو تباہ برباد کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کرنے لیکر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے تک کا سفر توشہ خانہ سکینڈل،گھڑی چوری ، ہیرے کے ہار اور انگوٹھیوں سے لیکر بلین ٹری سکینڈل ، بی آر ٹی سکینڈل اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل۔۔۔۔۔۔ تک کا سفر اللہ عمرانی فتنہ اور اس کے پیروکاروں سے مسلمانوں کو اور پاکستان کو محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
مطلب آج قاضی صاحب کا پاکستان میں آخری دن تھا ۔ پاکستان میں کوئی سیاست دان ہو یا اعلیٰ عہدے پر فائز کوئی بھی شخصیت ہو عوام پر حکمرانی کے بعد پاکستان میں نہیں ٹھہرتے اس لیے آج کے بعد قاضی صاحب لندن یا پیرس میں ہی دستیاب ہوں گے