ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت ہی زبردست، آج کے دور میں اللہ کے بندوں کو خراج تحسین پیش کرنا بہت ضروری ہے۔ جن کو ہمارے جدید نام نہاد سکالروں نے شرک کی بھینٹ چڑھا دیا اور حقیقت سے نوجوان نسل کو دور کر رہے ہیں۔
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیراo اللہ تعالی'آپ کی اس سعی کو قبول فرمائے اور بابابلھے شاہ کے درجات بلند فرماکر انکے فیوض وبرکات سے ہم سب کو مستفید فرمائے۔ آمین یاارحم الراحمین بجاہ سیدالانبیاء والمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
واہ کیا بات ہیں ڈاکٹر صاحب پہلا ویلاگ سن رہا ہوں شاہ صاحب کے ریفرنس سے ماشاءاللہ آپ نے اجکل ملاؤں سے بہت سنہری حروف دہرے اللہ آپکو دین دنیا کی کامیابی عطاء فرمائے ❤
واہ واہ کیا بات بیگ صاحب آپ کے انداز بیان اور قصہ گوئی کا ، کچھ تو ذکر کا جادو ہے اک مرد حق کے واقعات کا اور اس پر آپکا دل موہ لینے والا انداز ۔ ۔ بہت خوب، اللہ کریم آپ کو ہر طرح کی آسانی اور شکر گزاری سے ہمکنار کرے۔ آمین
بلے شاھہ کہ سمندر کیطرح بکھرے وسح بلند تاریخی کردار کو مختصر گفتگو میں ڈھالکر بیان کرنے کا خوبصورت انداز ❤ بلاشبہ قابل تعریف ہے بہت خوب لاجواب واہ واہ ❤ ILU DR sb
میرے بھائی آب نے نماز ثرک کرنے کی بات کی تو نماز کے رعایت اللہ تعالیٰ نے امام مرسلین کائنات کے افضل انسان اور سببیہ تخلیق کائنات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیا تھآ تو یہ بھولے شاہ کس کھیت کی مولی ھیں
ماشاءاللہ بہت ہی خوب جناب ،تحقیق، تفصیل ،ترتیب،اور انداز تکلم بہت اعلیٰ ،غیر مناسب اور غیر ضروری گفتگو سے اجتناب ،سننے والے کو کان لگا کر کان کھانے پر مجبور کر دیتی ھے ،یقیننا آپ اور آپ کے رفقاء قابل مبارکباد ہیں ۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو صحت ایمان کی سلامتی کے ساتھ عطا فرمائے آمین
Dr۔Sb ۔It is not so easy to understand Tuswuf❤ The basic of this is to demolish our inner and outer supermacey ❤Then the blessings of ALLAH KAREEM RAHMAN starts showers on such personality ❤
Nasir Baig Sb,I don't have any words to express my feelings for you but I can only say, Love you at the bottom of my heart, thanks for your Vlog,Allah Swt bless and protect you from the all evils Ameen Suma Ameen
ڈاکٹر بیگ صاحب ! آپ نے بابا بلھے شاہ کی حیات اور ان کے کلام کو بہت ہی اچھے اور نئے انداز میں پیش کیا ہے۔۔۔۔نئی باتیں جاننے کو ملی ہیں۔ آپ کی بات کا لطف آیا ہے۔۔۔شکریہ۔۔
Your expression was really heart touching.The The way you describe punjabi poetry is awesome.Really , this 22 minutes V log develope a motivation to explore baba Bhule shah.salamat rahein.waiting for your more infermative podcast
ماشاءاللہ آپ کی ناولج کو میں سیلوٹ کرتا ھو عنایت شاہ ولی ھمارے بھی مرشد پاک ھیں گنگا رام ہسپتال اور چڑیا گھر کے پاس ان کا دربار شریف ھےان کے عرس پر اپنی والدہ ماجدہ کے ساتھ جاتا رہا ھوں ایک بار میں پاکستان ھاکی کیپٹن شہباز احمد سینئر کو بھی لے کر گیا تھا وہ بھی آرائیں ھے
جناب آپ پنجابی صحیح نہیں پڑھتے۔( چینا انج چنیندا یار ) مزید بلھے شاہ کا کلام پڑھنا تو مشکل نہیں۔ اسکی شرح بیان کریں انکے کلام کا پیغام کیا ہے؟؟؟ اصل ضرورت یہ ہے❤
@@rezamukhtar حد ہو گئی۔ کیا کومنٹس بکس محض اس لییے ہے کہ صرف تعریف ہی کی جاے۔ اور بلا وجہ مجھے کیا ضرورت تھی کہ تنقید کرتا اور کیا تنقید کی ہے؟ اور غلطی کی نشاندھی کرنا تنقید ہوتا ہے کیا ؟ بلھے شاہ کا محض کلام پڑھنا ہو تو ان لاین پڑھا جا سکتا ہے اس پنجابی صوفی کلام کا ما فی الضمیر کیا ہے یہ بہت سے لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا۔ اپکی ویڈیو سے ما سواے ویڈیو براے ویور کے کچھ مقصد نظر نہیں آتا۔ نیز چار جوان بیٹوں کا باپ ہونے کے باوجود اپکو یہ خدشہ کیونکر لاحق ہوا کہ میں آپکا باپ بننے کی کوشش کر رہا ہوں بلاوجہ تنقید کرنے والے لوگوں میں سے نہیں ہوں تاہم یہ بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ آپکا شمار تنگ نظر لوگوں میں ضرور ہے جنہوں نے محض ایک چھوٹی سی بات کو آنا کا مسلہ بنا لیا کیا آپ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں؟
Bilkul Baja fermaya Bhai Ap ne asl humin Sufi bazrug ky kalaam Ka real meaning pata Hina chae un ky message Ka k wo Kia kehna chate hain ❤Ap ne shi bat kahi
@@liaqatzaman8538 वलिअल्लाह का मिज़ाज मुनाफिक़ के समझ में कभी नहीं आता आज मुनाफिक़ का हाल देखो सऊदी मे डांस बार वियरबार थेटर और अइयासी का अड्डा खुलवा रहा यही है अम्बिया ए कराम की तालिमात
Hello Dr Nasir baig. Sahib ...My Name is Nasir Paul. From Karachi.....i am Punjabi.......wah wah kya apki personality ha. Kya apka style ha baat Karnay ka.. Meine kuch Arsa huwa ha apko dekha ha ur Sunna ha. Kasam say maza agaya ha. ❤ khudda apko Khush rakhay ur Salamat Rakhay... Raat ko meine Baba bullehay Shah ki Zindagi par apka ye program dekha ha. Maza Agaya ha. Ahsa lag rah tha jesay mein b baba bullehay Shah k Dor mein Chala gaya hun 😢
sir loved to watch your podcast. It would be beneficial to we non punjabis if you would have translated all the ' kafis' though i appreciate that it must be very difficult to bring the exact essence of the meaning. Thanks for such a wonderful discourse.