Earlier I have purchased a French Velvet suit from them for the first time and I must say that their quality of fabric, designing and level of service is highly commendable. I had a flight and on my request they delivered the parcel to me within 2 days. Moreover, the suit was exactly the same as they showed and mentioned in the video. Keep up the good work. May Allah bless you with prosperity Ameen.
اسلام علیکم آپ سے جو لائٹ پرپل رنگ کے دو ڈوپٹہ قمیض خریدے تھے وہ سوٹ سِل کر میرے پاس ا چکا ہے بہت ہی اچھی کوالٹی کا سوٹ ہے اور آپ نے فون پر بھی بہت اچھے سے ڈیل کیا تھا بہت بہت شکریہ میں نے آپ سے پہلی دفعہ ہی خریدہ ہے اب جب کبھی بھی کوئی کپڑا آپ کے چنینل سے پسند ائے گا تو ضرور لونگئی