السلام علیکم حنیف بھائی کیسے ہیں آپ امید کرتاہوں آپ خیریت سے ہوںگے معلوم یہ کرنا ہے کہ جیسے انپیج میں ماسٹر پیج بناتے ہیں کیا اس طرح کا ماسٹر پیج ایم ایس ورڈ میں بھی بنایا جاسکتا ہےاگر ہاں تو کیسے
السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ میں آپ سے ایم ایس ورڈ اور ان پیج سیکھنا چاہتا ہوں جو آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیں اس کورس کی آپ کی جو فیس ہو گی وہ میں انشاءاللہ آپ کو دوں گا
جی سر السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ میں آپ سے جو قران کی ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے اور گرافک کے لیے سیکھنا چاہتا ہوں تو آپ مجھے اپنا واٹس اپ نمبر دیں نا اس پر آپ سے رابطہ کروں گا اور اس کی فیس بھی آپ کو دوں گا انشاءاللہ