روس کے صدر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ وہ مغربی ممالک کے دشمنوں کو لمبے فاصلے پر مار کرنے والے ہتھیار دینے پر غور کر رہے ہیں ۔ شمالی کوریا ان ممالک میں شامل ہے جو اس طرح کے میزائل بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ روس کا ردعمل مغربی ممالک کے لیے بہت تکلیف دہ ہو گا۔ صدر پوتن کے اِن دھمکی آمیز بیانات کو کتنی سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈیوسر: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
20 июн 2024