Ma sha Allah dear brother best videos bna rhy han ap 100 percent authentic videos full of information ye report kal ma ny bloomberg py dkhi thi great work dear keep it up ❤
بھائی ایک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتو گے چھا گئے ہیں اپ بھائی❤ اپ نے بالکل ٹھیک کہا تھا لوگ فضول میں جنکو اور کینڈین کے پیچھے بھاگ رہے ہیں حالانکہ یہ دونوں برینڈ اتنے خاص نہیں ہیں ان رپورٹس سے یہ بات اج ثابت بھی ہوگئی گریٹ ورک