Surah 74 ayat 8 پھر جب صور میں پھونکا جائے گا Surah 74 ayat 9 وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگا Surah 74 ayat 10 کافروں پر آسان نہیں Surat No. 71 Ayat NO. 28 My Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction." Surat No. 71 Ayat NO. 28 اے میرے پروردگار! تو مجھے اور میرے ماں باپ اور جو ایمان کی حالت میں میرے گھر میں آئے اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش دے اور کافروں کو سوائے بربادی کے اور کسی بات میں نہ بڑھا ۔