Тёмный

Qaidi No 804 is Creating History: Popularity || Imran Riaz Khan VLOG 

Imran Riaz Khan
Подписаться 5 млн
Просмотров 531 тыс.
50% 1

Qaidi No 804 is Creating History: Popularity || Imran Riaz Khan VLOG
تحریک انصاف میں اندرونی لڑائی کیوں چھڑ گئی؟ نقصان || عمران خان کا اصل پیغام کیسے ملے گا؟ فضل الرحمان کی گیم || عمران خان تاریخ بنا رہا ہے : مقبولیت || وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRU-vidChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Connect with us on TikTok:
www.tiktok.com...

Опубликовано:

 

29 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3,3 тыс.   
@WaheedKamboh-nz2lk
@WaheedKamboh-nz2lk 3 месяца назад
کاش عمران خان کیساتھ آرمی چیف بھائی عمران ریاض ھوتے تو پاکستان بھت ترقی کرتا ۔ان دونوں میں اتنا دم ھے کہ پورے عالم کے کفر سے ٹکرا سکتے ھیں
@Crockerydesign
@Crockerydesign 3 месяца назад
🎉
@manajbashar
@manajbashar 3 месяца назад
عمران ریاض خان ذندہ باد.
@ehsankhan2013
@ehsankhan2013 3 месяца назад
عمران فض الرحمان کبھی بھی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے نہیں ہوگا
@shahzain7207
@shahzain7207 3 месяца назад
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیراعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔ سب بولو انشاءاللہ
@ArshadHussain-m9r
@ArshadHussain-m9r 3 месяца назад
Imran bahi I love you ❤. Don’t worry Imran khan is stronger than that we are going to come through Insha Allah
@wazirwazir1060
@wazirwazir1060 3 месяца назад
ٹوپی بہت خوبصورت لگ رہی ھے۔
@araja1723
@araja1723 3 месяца назад
King imran khan Pakistan ke jaan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@NaeemShahzad-x4w
@NaeemShahzad-x4w 3 месяца назад
Zindabad pti ❤
@sadirkhan8257
@sadirkhan8257 3 месяца назад
اسلام علیکم تحریک انصاف میں جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وہ اپنے آپ کو ننگا کر رہے ہیں جو مخلص لوگ ہیں وہ رہ جایئں گے اور جو عمران خان سے مخلص نہیں وہ باہر ہو جائیں گے
@MdKhan-fw5fe
@MdKhan-fw5fe 3 месяца назад
MAY ALLAH BLESS KHAN SHAIB ❤🎉
@GRKhan-vu6nz
@GRKhan-vu6nz 3 месяца назад
Imran raiz Khan tiger
@malikali9818
@malikali9818 3 месяца назад
Imran Khan ❤️
@FaisalFarooq-xe1xv
@FaisalFarooq-xe1xv 3 месяца назад
IMran khan zinda bad PTI zinda bad Pakistan zinda bad IMRAN Riaz Khan zinda bad doctor Shehbaz Gil zinda bad Pak Armi zinda bad I mean Pakistan k muhafiz zinda bad ❤
@naumanarif2536
@naumanarif2536 3 месяца назад
imran riaz sab hamara bai welcome
@jaysonpaints1
@jaysonpaints1 3 месяца назад
جـــــاگ اٹــــھا ہے پاکــــستان 🇵🇰 لــیڈر صـــرف عــــمـران خـان 🚩
@lalalalay7275
@lalalalay7275 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤
@SanaullahKhan-yb6bc
@SanaullahKhan-yb6bc 3 месяца назад
Best Brother best
@tasneemmujtaba8322
@tasneemmujtaba8322 3 месяца назад
زبیر یا فواد کوئی بھی ہمیں نہیں چاہئیے
@shahalkhan-zu5kp
@shahalkhan-zu5kp 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadIrfan-sh6dp
@MuhammadIrfan-sh6dp 3 месяца назад
Good
@sherdill8833
@sherdill8833 3 месяца назад
کون کون چاہتا ہے عمران خان کو قید سے آزاد ہو وزیراعظم بنے اور ملک ترقی کرے ، خان کے جانثار ساتھیوں جو جیل میں ہیں اس کو قوم سلام
@Cooking_for_you34
@Cooking_for_you34 3 месяца назад
پی ٹی آئی کے تمام امیدوار ان کو یہ سمجھنا چاہئے کہ انھیں یہ ووٹ عمران خان کی وجہ سے ملے ہیں اگر اس پارٹی میں عمران خان اکیلا بھی رہ جائے گا تو بھی عوام اس کے ساتھ رہے گی
@muhammadwahaj1724
@muhammadwahaj1724 3 месяца назад
انشاللہ ہم اپنے مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے انشاللہ
@ayeshatahir4494
@ayeshatahir4494 3 месяца назад
Agree 💯💯
@fabxi1
@fabxi1 3 месяца назад
ایسا ھی ھے
@TravelTalesByAli
@TravelTalesByAli 3 месяца назад
یہ سیاستدان وقتی فائدہ دیکھتے ہیں۔ اب وہ ایوان میں ہیں تو شاید وہ سمجھتے ہیں کہ اب عوام کو بعد میں دیکھیں گے فلحال سسٹم کی مان لی جائے
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
❤❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 3 месяца назад
ہم پاکستانی افغانستان کے ساتھ والے مُلک اغوانستان میں رہتے ہیں
@بےوفالوگ-ض4ث
@بےوفالوگ-ض4ث 3 месяца назад
🎉❤🎉❤😂😢😮😅🎉😂❤
@sherdill8833
@sherdill8833 3 месяца назад
پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔ اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے
@Shahidtulla4
@Shahidtulla4 3 месяца назад
صاحبِ اقتدار۔۔!! نوچیں مت، آرام سے کھائیں ہم مُردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
@SMaryam-mw3mf
@SMaryam-mw3mf 3 месяца назад
عمران ریاض بھائی ان کو آپس میں لڑ نے دیں سب سے بڑی طاقت عوام ہے جو خان صاحب کے ساتھ ساتھ کھڑی ہے اور سب سے بڑی طاقت اللہ پاک کی ہے خان صاحب کے ساتھ ❤❤❤❤
@ajmalshahzad6799
@ajmalshahzad6799 3 месяца назад
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ❤❤پاکستان زندہ باد ❤❤ ❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤
@ButtGulFaraz
@ButtGulFaraz 3 месяца назад
جب تک عمران خان سلامت ہیں ۔تحریک انصاف مزید طاقتور ہو رھی ھے ۔کمزوری کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ۔۔۔انشاء اللہ❤
@hajiasbaloch8870
@hajiasbaloch8870 3 месяца назад
❤❤❤❤❤عمران خان اور عمران ریاض خان ❤❤❤❤❤ 25 کروڑ عوام کے دلوں کا شہنشاہ
@sherdill8833
@sherdill8833 3 месяца назад
ہمارے شیر عمران خان کو رہا کرو اپنے ملک پاکستان کو بچاؤ کون کون پاکستانی چاہتا ہے ۔۔
@iftikharhussain2950
@iftikharhussain2950 3 месяца назад
Laanti
@saifullahlodhi3106
@saifullahlodhi3106 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤یا اللہ پاک عمران خان کو صحت و تندرستی والی زندگی اور رہائ عطا فرما
@SalehYousaf-u6p
@SalehYousaf-u6p 3 месяца назад
❤❤❤ عمران حان اور عمران ریاض ❤❤❤
@nasirnazir688
@nasirnazir688 3 месяца назад
سلام ہے آپ کو بھی عمران بھائی آپ نے بھی جو مشکل وقت گزارا ہے اور اللہ تعالیٰ آپ کو آپنی حفاظت میں رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤
@sherdill8833
@sherdill8833 3 месяца назад
کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
@ehtishhhtv
@ehtishhhtv 3 месяца назад
Sadr e pakistan
@zakiaali64
@zakiaali64 3 месяца назад
Sab hi chahty hain yeh kya sawal hoa.
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
❤❤
@ButtGulFaraz
@ButtGulFaraz 3 месяца назад
عمران ریاض صاحب لگے رہیں ڈٹے رہیں رہنمائی کرتے رہیں ۔پاکستان کے لیئے عوام کے لیئے ۔👍💚🇵🇰🤲
@MohsinKhan-lc6hr
@MohsinKhan-lc6hr 3 месяца назад
گراؤنڈ پے جو بھی حالات ہوں مگر جو آنے والا وقت ہے وہ عمران خان کا ہی ہے
@loveislife-oo9qg
@loveislife-oo9qg 3 месяца назад
ایک ہی ڈائریکشن و رہنما کے پیچھے چلنے سے بہتر ہے قوم خود اپنے آپ کو بدلے اور راہ حق و سچ کے راستے خود چل پڑے
@WazeerSheikh-it8wm
@WazeerSheikh-it8wm 3 месяца назад
اب ptiکو کال دے دینی چہاہیے اب وقت آگیا ہے پاکستان کی عوام خود مرشد کیلے نکلے کون کون چاہتا ہے❤❤❤❤❤❤❤
@RiazKhan-yg9io
@RiazKhan-yg9io 3 месяца назад
آپ کی باتیں 100% درست ہیں لیکن ان شاء اللہ پی ٹی آئی کے کارکن متحد ہیں اور رہیں گے قیادت کوئی بھی ہو پارٹی کی اصل طاقت عمران خان ھے اور عوام خان کے ساتھ ھے
@asimkhalil5046
@asimkhalil5046 3 месяца назад
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے Release Imran Khan ❤❤❤
@Maan3
@Maan3 3 месяца назад
اللہ کی صبیح کاظمی بھائی اور دونوں عمران خان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین ❤❤❤😊
@tahirmehmood-n6q
@tahirmehmood-n6q 3 месяца назад
عمران ریاض خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ آ پ کوصحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@safinatulislamsafina550
@safinatulislamsafina550 3 месяца назад
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا والسلام
@ghazalayasmin3581
@ghazalayasmin3581 3 месяца назад
عمران خان زندہ باد 🇵🇰👍💖💕💞🇵🇰🇵🇰✌️💖💯❤️🧡💛💚💙🤎🖤🤍💘💝💖 فخر پاکستان عمران خان
@arshadhussain8284
@arshadhussain8284 3 месяца назад
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے ۔ ھماری قوم کو بھی متحد رکھے ھمارے وطن عزیز کی حفاظت فرمائے ۔ ھماری پسی ھوئی مجبور و بے بس عوام کو آزمائشی سے سرخرو فرمائے آمین ۔۔
@noshadqureshi7472
@noshadqureshi7472 3 месяца назад
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@muhammadyartv4507
@muhammadyartv4507 3 месяца назад
سر آپ میرے پسندیدہ اینکر ھے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@bajiakbari-de8db
@bajiakbari-de8db 3 месяца назад
اللّٰہ تعالیٰ تحریک انصاف کے لوگوں ھدایت دے انہیں متفق اور ثابت قدم رکھے آ مین
@habibjan57
@habibjan57 3 месяца назад
عمران صاحب آپکی پیشگوئیاں اور خیالات ھمیشہ درست تابت ہوتی ہے کاش PTI کے رہنما آپکے خیالات سے ہوش کے ناخن لیں ❤❤❤❤
@shahzain7207
@shahzain7207 3 месяца назад
اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
😊❤
@robinabibi5777
@robinabibi5777 3 месяца назад
❤❤
@FarooqAhmed-xe4sk
@FarooqAhmed-xe4sk 3 месяца назад
مرشدہ ژندہ آباد ۔
@fahimfaheem3936
@fahimfaheem3936 3 месяца назад
السلام علیکم 804 زندہ باد
@QaiserCheema-cq4mb
@QaiserCheema-cq4mb 3 месяца назад
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@FazalElahi-rj2oj
@FazalElahi-rj2oj 3 месяца назад
فضل الرحمان صاحب کے بارے میں آپ نے جو فرمایا سو فیصد درست ہے
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
😅❤
@PunjabAlla123
@PunjabAlla123 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں ۔امین
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 3 месяца назад
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@razaabbas2089
@razaabbas2089 3 месяца назад
بہترین اور معیاری تجزیہ عمران ریاض مولا سلامت رکھے آپ کو اور عمران خان صاحب کو آمین یارب العالمین
@Adeelanees1947
@Adeelanees1947 3 месяца назад
عمران ریاض خان صاحب آپ حقیقت پر مبنی باتیں کرتے ہیں شکریہ
@SiddiqueBrohi
@SiddiqueBrohi 3 месяца назад
سلطنت کا سلطان عمران خان ❤❤❤ صحافی سلطان عمران ریاض ❤❤❤❤
@GRasoolKatpar
@GRasoolKatpar 3 месяца назад
دونوں عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@marif7862
@marif7862 3 месяца назад
بہت خوب جی میری رائے میں سب سے پہلے پہلا فوکس عمران خان کی رہائی ہے اسکے لئے عوام کو باہر نکالنا اور عوام کو باہر نکالنے کا انتہائی ضروری ہے ۔ عمران خان زندہ باد
@chrashid6630
@chrashid6630 3 месяца назад
❤جگ جگ جیو مرشدجی 804❤ پاکستان ذندہ آباد ❤ عمران خان ذندہ آباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MaqsoodAhmad-of6mr
@MaqsoodAhmad-of6mr 3 месяца назад
اللہ کریم معافی مشکل کچھ نہیں ہوگا نہ پارٹی ٹوٹیے گی نہ کوئی چھوڑ کے جائے گا جو جائے گا وہ بالکل تنہا ہو جائے گا انشاءاللہ
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
😊❤
@Muhammad-Javaid
@Muhammad-Javaid 3 месяца назад
اللّٰہ تعالٰی دونوں عمران خان کو سلامت رکھے آمین
@akbarshah7015
@akbarshah7015 3 месяца назад
عمران ریاض خان صاحب میرے فیورٹ صحافیوں میں سے ایک ہے لمبی عرصے کےبعد اس کو دیکھ کے خوشی ہوئ اللہ پاک اس کو سلامت رکھے۔
@irem-nanimushtaq7664
@irem-nanimushtaq7664 3 месяца назад
AMEEN 🙏😇
@javedkhan9852
@javedkhan9852 3 месяца назад
Ameen!
@imranali-tz2sp
@imranali-tz2sp 3 месяца назад
@naseemkamal2305
@naseemkamal2305 3 месяца назад
اللہ تعالی بہادر حق گو جرنلسٹ عمران ریاض کی حفاظت فرماۓ اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرماۓ اور مزید ہمت طاقت میں اضافہ فرماۓ آمین یا رب العالمین ❤
@samia.iqbalsamia1332
@samia.iqbalsamia1332 3 месяца назад
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@zayankhan7022
@zayankhan7022 3 месяца назад
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور محفوظ رکھے آمین ❤❤❤❤
@ammarnasir9785
@ammarnasir9785 3 месяца назад
اللہ تعالٰی مرشد عمران خان اور اس کی پارٹی کی حفاظت فرمائے جو ہمارے مرشد عمران خان نے بڑی لمبی جدوجہد کے نتیجے میں بنائی ہے اللہ تعالٰی ہی مدد فرمائے آمین الہی ثم آمین
@saberaabrar7844
@saberaabrar7844 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ دونوں سچے بہادر عمران خان کو سلامت رکھے آمین
@arifzaman4197
@arifzaman4197 3 месяца назад
اللہ عمران ریاض بھائی آپ کو زندگی دیں جو آپ نے بیان کیا ہے وہ بلکل درست ہے اور پی ٹی آئی کو ایسا ہی کرنا چاہیے ورنہ نقصان اٹھاے گی
@rashidmuhammad9521
@rashidmuhammad9521 3 месяца назад
ماشااللہ ماشااللہ ماشاء اللہ
@farhatali2304
@farhatali2304 3 месяца назад
آپ نے بہت اچھے مشورے دئیے ہیں۔اللہ تحریک انصاف کو عمران خان کی سوچ عطا فرمائے
@ishratfatima488
@ishratfatima488 3 месяца назад
Excellent suggestion for PTI Great Vlog
@shanf9510
@shanf9510 3 месяца назад
االلھمہ انا نجعلک فی نحورھم و نعوذبک من شرورھم آمین ثم آمین یارب
@humairatabkhan2897
@humairatabkhan2897 3 месяца назад
عمران بھائ أپ درست کہہ رہے ہیں . اللہ. ان کو سمجھ عطا کرے
@qazikamran8357
@qazikamran8357 3 месяца назад
امران ریاض خان قوم کو آپ جیسے مخلص صحافت کے ہیروز پہ فخر ہے ۔❤
@nazarkhan5127
@nazarkhan5127 3 месяца назад
بہت اہم تجزیہ کیا أپ نے۔۔اب اسکا ایک حل تو یہ ہے کہ اسپوکس پرسن کی ذمہ داری خان صاحب کی سسٹر کو دے دی جاۓ جو کہ شاید سب کیلئے قابل قبول ہوگی ، دوسرے یہ کہ خان صاحب کی طرف سے کچھ Interim Party Discipline ایشو کیا جائے جو خان صاحب کے باہر أنے تک سب ممبرز کو لازمی فولو کرنا ہو ۔۔۔
@mohammedkadir8443
@mohammedkadir8443 3 месяца назад
17:30
@FazalElahi-rj2oj
@FazalElahi-rj2oj 3 месяца назад
عمران ریاض احمد خان بھائی اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اللہ تعالٰی پی ٹی آئی لیڈر شپ کو ہدایت فرمائے کہ آپس میں مخالفت چھوڑ دیں اور متحد ہوکر دشمنوں کا مقابلہ کریں آمین ثمہ آمین
@MohmmadRaufARauf
@MohmmadRaufARauf 3 месяца назад
❤❤❤بلوچ ❤❤❤ہمیں تو بس ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان چاہیے ❤❤اللہ تعالی ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان اور ہمارے سچے اور اچھے صحافی اور ہمارا ملک پاکستان اور پاکستانیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے امین ❤❤❤❤
@fazalhussain293
@fazalhussain293 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ ھماری اور عمران خان کی خفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@UMARFUNNY1221
@UMARFUNNY1221 3 месяца назад
زبردست رپورٹنگ ❤
@AbdulSattar-ll2is
@AbdulSattar-ll2is 3 месяца назад
اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
@asadjan1374
@asadjan1374 3 месяца назад
سلامت رہیں عمران ریاض بھائی
@topoftheflops3058
@topoftheflops3058 3 месяца назад
Ameen
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
@EhsanUllahkhan-tc3ry
@EhsanUllahkhan-tc3ry 3 месяца назад
زبردست رپورٹنگ عمران ریاض بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadriazmr
@muhammadriazmr 3 месяца назад
اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین ، اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، آمین ثم آمین۔
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 3 месяца назад
عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ سمیت تمام حق بات کہنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@sajidkhan-pi7mf
@sajidkhan-pi7mf 3 месяца назад
عمران بھائی ہم صرف اور صرف عمران خان کو جانتے ہے باقی کوئی لیڈر نہیں اگر کوئی بھی پارٹی کو نقصان دے گا انشاءاللہ اس کا حال بھی جہانگیر ترین والا ہو گا
@salmanrehmat9925
@salmanrehmat9925 3 месяца назад
تحریک انصاف اگر ختم بھی ہوجائے تو بھی عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہی آئیگی۔۔۔ عمران خان ایک پارٹی لیڈر سے بڑھ کر اس قوم کے ایک بڑے لیڈر بن چکے ہیں
@koko-ft1fu
@koko-ft1fu 3 месяца назад
آپریشن پہ خان صاحب کا جو موقف ھو گا قوم کا وھی موقف ھو گا وھی ملک کا وفادار بہادر نڈر ایماندار اور وطن عزیز کا اصل ھیرو ھے
@RehanRehmani-p1h
@RehanRehmani-p1h 3 месяца назад
یہ سب لوگ جو بھی آج اس مقام پہ ہیں یہ سب عمران خان کی وجہ سے ہیں ووٹ تو ودر کی بات ان سب کو کوئ مُنہ نالگاۓ جیوے مُرشدعمران خان زندہ آباد
@amjidali5517
@amjidali5517 3 месяца назад
عمران خان بھائی زبردست جناب
@SajjadHussain-uh5sd
@SajjadHussain-uh5sd 3 месяца назад
پاکستان زندہ باد
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 3 месяца назад
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
@AsmatUllah-dj2ym
@AsmatUllah-dj2ym 3 месяца назад
جناب زبردست تجزیہ
@malikazhar7123
@malikazhar7123 3 месяца назад
پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام
@kashmir0017
@kashmir0017 3 месяца назад
آپکی قربانیوں کو عوام پاکستان ہمیشہ یاد رکھے گی
@MuhammadAsif-p1b5n
@MuhammadAsif-p1b5n 3 месяца назад
عمران بھائی تمہارے وی لوگ بڑی مشکل سے چلتے ہیں بالکل ❤❤❤❤❤
@nadeemaftab4838
@nadeemaftab4838 3 месяца назад
804❤❤❤❤عمران خان نیازی زندہ آباد ھم عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں انشاءاللہ اسلام علیکم
@aroojnisar6722
@aroojnisar6722 3 месяца назад
زبردست زبردست زبردست ❤
Далее
Лайфак года 😂
00:12
Просмотров 63 тыс.
Qalpoq - Amakivachcha (hajviy ko'rsatuv)
41:44
Просмотров 400 тыс.
EXPLAINED: How Pakistan's Army Targets Journalists
46:27
Лайфак года 😂
00:12
Просмотров 63 тыс.